|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک آدمی اپنی بیوی کے ھر کام میں نقص نکالتا ، اگر وہ انڈہ ابالتی تو کہتا فرائی
کرنا تھا ، اگر فرائی کرتھی ، تو کہتا کہ ابالنا تھا ، ایک دن بیوی نے تنگ آکر دونوں بنا لیئے ، خا وند دونوں انڈوں کو غور سے دیکھنے کے بعد بولا ، تمھیں عقل کب آیئگی ؟ جس انڈے کو فرائی کرنا تھا اُسے ابالا ،اور جسے ابالنا تھا اُسے فرائی کردیا ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگتا ہے وہ کوئی آپ جیسا ذہین تھا مذاق کر رہا ہوں برا نہیں منانا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | wajee (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے اس میں برا منانے کی کیا بات کسی نے تو مجھے عقل مند قرار دیا ہے شکریہ رضوان بھائی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,582
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بھئی وقاص
اب تو سرٹیفکٹ کل گیا عقلمندی کا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے قدوس بھائی کہاں ہیں اچانک ایک آدھ دن کسی ایک آدھ تھریڈ میں پوسٹ کر کے پھر غائب ھو جاتے ہیں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|