|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک 85 سالہ شخص نے اپنے دوست کو شادی کی 60 ویں سالگرہ پر بلایا۔
وہ بار بار بیوی کو کچن سے جان یا ڈارلنگ کہ کر بلاتا اور کچھ نہ کچھ منگواتا تھا۔ دوست بہت متاثر ہوا اور کہے بغیر نہ رہ سکا۔ بولا " دوست بڑی حیرت کی بات ہے، شادی کو 60 سال گزرنے کے باوجود تم اپنی بیوی کو اتنے محبت بھرے ناموں سے بلاتے ہو"۔ شوہر نے رازدارانہ انداز میں جواب دیا،" یار کیا بتاؤں، دس سال ہوئے میں اسکا نام بھول چکا ہوں"۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), Real_Light (16-10-09), فاروق سرورخان (17-10-09), یاسر عمران مرزا (15-10-09), یحیٰی (15-10-09), ڈاکٹرنور (15-10-09), ملک بھائی (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ابو عمار (15-10-09), ابن جلال (15-10-09), رانا امر (18-10-09), راجہ اکرام (21-10-09), رضی (12-01-10), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-01-10 | رضی | sorry for late | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ کیا کہنے۔۔۔۔
ایسے ہوتے ہیں شوہر۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ یہ بیویاں پھر بھی خوش نہیں ہو تی ہیں۔۔ شوہر بے چارے کی " ڈارلنگ " اور " جان" کہ کہ کر زبان تھک جا تی ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں ایسے ہی ہوتے ہیں شوہر
بیچاری جو 60 سال بعد بھی اسکی پکاروں پر کچن سے بھاگ دوڑ کر رہی ہے اسکا نام تک یاد نہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہن جی
السلام علیکم شکر ہے آپ کو بھی "ٹیم " مل گیا۔۔۔ میں تو کل سے آپ کو سلام کررہا ہوں۔۔ ابھی یہ جان بوجھ کر شرارت کی ہے۔۔۔ مجھے پتہ تھا۔۔ آپ ٹھک سے 60سالہ بیوی کے " حق" میں بولیں گی۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے کوئی پرانی عورت ہی 60 سال کی عمر میں بھاگ بھاگ کر کام کر سکتی ہے آجکل تو 40 کے بعد خواتین کو جوڑون کا درد شروع ہو جا تاہے۔۔۔ ہا ہا ۔۔۔ مذاق کر رہا ہوں۔۔۔ اور سنائیں ۔۔ کیسی ہیں آپ اور ننھے ساتھیوں کا کیا حال ہے۔۔ خاص طور پر اس چاکلیٹ خور محمد طلحہ خان کا اللہ کرے سب خیریت سے ہوں |
|
|
|
|
|
#5 |

#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب خیریت ہے۔
تو آپ نے میری کمزور رگ پکڑ ہی لی۔ یہ واقعی میری کمزوری ہے![]() طلحہ صاحب نے کل بھی آفس سے دوڑ لگوادی۔اسہال کی تکلیف قابو میں نہیں آرہی تھی۔ کل ڈاکٹر سے ٹائم لیا تو 1 بجے بلاوا آیا۔ جناب اپنے بابا کیساتھ آفس آئے اور میں انکے ساتھ داکٹر کے پاس چلی گئی۔ جب واپس ڈراپ ہونے دفتر پہنچی تو موصوف نے گود سے اترنے سے قطعی انکار کر دیا۔چنانچہ شارٹ لیو لینی پڑی۔ گھر پہنچ کرجناب مکمل ہشاش بشاش۔بس ماں کی چھٹی کرا کر بہت خوش ہوتے ہیں ![]() اب اللہ کا احسان ہے۔ بالکل ٹھیک ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), ابن جلال (15-10-09), رانا امر (18-10-09), راجہ اکرام (21-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب خیریت ہے۔
تو آپ نے میری کمزور رگ پکڑ ہی لی۔ یہ واقعی میری کمزوری ہے![]() طلحہ صاحب نے کل بھی آفس سے دوڑ لگوادی۔اسہال کی تکلیف قابو میں نہیں آرہی تھی۔ کل ڈاکٹر سے ٹائم لیا تو 1 بجے بلاوا آیا۔ جناب اپنے بابا کیساتھ آفس آئے اور میں انکے ساتھ داکٹر کے پاس چلی گئی۔ جب واپس ڈراپ ہونے دفتر پہنچی تو موصوف نے گود سے اترنے سے قطعی انکار کر دیا۔چنانچہ شارٹ لیو لینی پڑی۔ گھر پہنچ کرجناب مکمل ہشاش بشاش۔بس ماں کی چھٹی کرا کر بہت خوش ہوتے ہیں ![]() اب اللہ کا احسان ہے۔ بالکل ٹھیک ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بٹن۔۔؟
دبانا۔۔ خود بھول جاتی ہیں۔۔۔ اور سب کو کہتی رہتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ چلیں شکرہے ۔۔ موصوف اب ٹھیک ہیں میں آپ کو پی ایم کر رہاہوں۔ موصوف کیلئے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا
بہت اچھا لطیفہ ہے لگتا ہے اول بھی یہی آئے گا اور اب طلحہ کا کیا حال ہے ۔ ہمیں اس کا تجربہ ہے ، ہماری والدہ بھی ٹیچر ہیں اور جب وہ سکول پڑھاتی تھیں تو ان کو چھٹی کروا کے ہمیں خوب مزا آ تا تھا ، اب میرے بچے اپنی ماں کی چھٹی پر بہت خوش ہوتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دبادئیے۔ اب خوش
آج اتنے کھٹاکھٹ مراسلے آرہے ہیں کہ سب چیک کرنے کے چکر میں بھول ہی گئی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی کی پوسٹ کے نیچے شکریہ کا بٹن نظر نہیں ارہا۔ پتہ نہیں کیا چکر ہے۔
اب بالکل ٹھیک ہے بھائی! انعم بھی روز اٹھ کر سوال کرتی ہے"آج آپ آفس تو نہیں جا رہیں" بچیاں بھی اپنے بابا سے بہت قریب ہیں لیکن جب میں گھر میں ہوں تو تینوں کچن میں بھی میرےساتھ ساتھ لگے رہتے ہیں۔ طلحہ اور انعم کا تو باقاعدہ جھگڑا ہو جاتا ہے۔ انعم جب پاس آئے ہر کام چھوڑ کر مجھ سے لپٹ جاتا ہے۔اور انعم بیچاری بھائی کی محبت میں بے دخل ہو جاتی ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), ڈاکٹرنور (15-10-09), ابن جلال (15-10-09), رانا امر (18-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی
سب کچھ نظر آرہا ہے بس کنجوسی کی انتہا اسی کو کہتےہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب نظر آگیا، پہلے پتہ نہیں کیا ایرر تھا۔
آپ لوگ جانتے ہیں میں جھوٹ نہیں بولتی۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اپنی بچیوں کو بھی برابر کا وقت دیجئیے گا ورنہ وہ چڑچڑی ہو جائیں گی |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پوسٹ, لطیفہ, نظر, مکمل, ماں, محبت, آج, اللہ, بھائی, بیوی, جھوٹ, جواب, حال, خواتین, خوش, خان, دوست, سال, سالگرہ, شوہر, شادی, شخص, عورت, عقلمند |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|