|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب ایک مریض کو دیکھتے ہی بولے ۔ ’’آپ کو تو عینک کی بہت عرصے سے ضرورت ہے لیکن آپ آج نظر ٹیسٹ کرانے آئے ہیں۔‘‘
’’کمال ہے! ‘‘ مریض نے حیران ہوتے ہوئے کہا، ’’آپ کو یہ بات میرا معائنہ کرنے سے پہلے ہی معلوم ہوگئی آپ یقینا بے پناہ تجربہ کار ہیں‘‘۔ ’’تجربے کی تو اس میں کوئی خاص بات نہیں اگر آپ بورڈ پڑھ لیتے تو آپ کو معلوم ہوجاتا کہ میں ماہر امراض نسواں ہوں۔ ‘‘ ڈاکٹر صاحب نے جواب دیا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمجھ نہں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
|
|
|
|