واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 06:31 PM   #1
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

سیل سیل بکروں کی سیل
تمام خاص و عام کو بذریعہ اس اہم اعلان کے مطلع کیا جاتا ہے کہ میں بکرے بیچ رہا ہوں صرف اور صرف دو ہزار روپے کا ایک موٹا تازہ پلا پلایا بکرا
لیکن
بکرا آپ کو دس بارہ سال کے بعد ملے گا
کیونکہ
کہتے ہیں کہ جتنی بھی ایجادات ہوئیں ہیں وہ سب تخلیل انسانی کی وجہ سےانسانی سوچ کی وجہ سے ہوئی ہیں اس لیے میں بھی بکرا ایجاد کرنے کے لیے سوچ رہا ہوں اور ایک موٹا تازہ بکرا ایجاد کرنے میں کم از کم دس بارہ سال تو لگ ہی جائیں گے اس لیے آپ تمام محترم حضرات سے گذارش ہے کہ ایک ایک ہزار روپے ایڈوانس جمع کروائیں اور دس سال انتظار کریں مجھے قوی امید ہے کہ میں اپنی سوچ سے بکرے پیدا کر ہی لوں گا
پہلے آؤ پہلے پاؤ
ہزار روپے لاؤ
ایک بکرا پاؤ
قوم کی خدمت فرض ہمار
ہزار روپے لیکن ہوگا قرض تمھارا
عید میں ہوگا اچھا گزار
پیسہ تمھارا بکرا ہمارا
رند کی بات کوئی خراب نہیں ہے
چائیں پیسے کیونکہ شراب نہیں ہے
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (12-07-08), طارق راحیل (04-12-08), عبدالقدوس (11-07-08)
پرانا 17-12-07, 07:06 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

اپ نے کافی مزاحیہ لکھا ہے ۔ لیکن غلط جگہ پر پوسٹ کر دیا ہے۔۔ میں اس کو منتقل کر رہا ہوں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 04:45 PM   #3
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

جناب محترم ایڈمن صاحب آپ میری اس پوسٹ کی گہرائی کو سمجھ نہیں سکے میں نے مزاق نہیں کیا بلکہ انتھائی سنجیدگی سے میں ایک بہت بڑی سائنسی ایجاد پہ کام کر رہا ہوں اور میرا پراجیکٹ یہ ہے کہ انسان کے دماغ میں اتنی طاقت ہے کہ اگر ایک ہی چیز کو بارہ سال سوچتا رہے تو وہ چیز خود بخود پیدا ہوجاتی ہے اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو آپ میرے ساتھ بیٹھ کر بارہ سالہ چلہ کاٹ سکتے ہیں
صلائے عام ہے یاران نقطہ داں کے لیے
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (07-06-08), طارق راحیل (04-12-08)
پرانا 11-07-08, 10:47 PM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

آپ کو رند کے مطلب کا پتہ ہے؟
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-08, 10:53 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد سلیمان زرگر مراسلہ دیکھیں
آپ کو رند کے مطلب کا پتہ ہے؟
آپ کو انڈا تھوڑنے پر مبارک باد دیتے ہیں اور ساتھ میں‌خوش آمدید بھی کہتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-08, 11:43 PM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کو انڈا تھوڑنے پر مبارک باد دیتے ہیں اور ساتھ میں‌خوش آمدید بھی کہتے ہیں
مبارک بادوہ بھی انڈا توڑنے پرکمال کر دیاایک انڈا توڑنے میں 5 ماہ لگا دئےاتنا وقت تو ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (12-07-08)
پرانا 11-07-08, 11:52 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
مبارک بادوہ بھی انڈا توڑنے پرکمال کر دیاایک انڈا توڑنے میں 5 ماہ لگا دئےاتنا وقت تو ۔ ۔ ۔ ۔
بھائی آپ تو کر دکھاو تو مانیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (12-07-08)
پرانا 12-07-08, 01:05 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,509
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

بھائی میں نے صدقہ دینا ھے
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-07-08, 03:24 AM   #9
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

ایک میرا یہ لو 1000 روپے
اچھا بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 11:20 PM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

اتنی گرمی میں انڈوں کی باتیں نہیں کرتے
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 09:27 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ ۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرض, کمال, گذارش, پوسٹ, منتقل, مزاحیہ, انسان, بھائی, جواب, حضرات, سال, عبدالقدوس, صدقہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 07:57 AM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 02:46 PM
ہنگاموں کے دوران لوٹا گیا 50لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد، 82ملزمان گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:00 AM
اندرون سندھ سرچ آپریشن جاری،کروڑوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد،سیکٹروں گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:49 AM
::: گلستان جوہر سے 8 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 01:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger