واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

شوہر ،بیگم۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-02-10, 10:09 PM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شوہر ،بیگم۔۔۔

شوہر ،بیگم۔۔۔

شوہر ٹی وی دیکھتے ہوئے زورزور سے رونے لگا۔

بیگم: کونسا سیریل دیکھ رہے ہو؟

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
شوہر:سیریل کہاں،
اپنی شادی کی موی دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-02-10), فیصل ناصر (17-02-10), کنعان (17-02-10), ھارون اعظم (16-02-10), یحیٰی (17-02-10), محمدعمر (17-02-10), حیدر Rehan (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 12:48 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حاکم شہر نے اعلان کروایا کہ تمام شادی شدہ مرد دو قطاروں میں‌ کھڑے ہوں‌ گے۔
ایک قطار میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں ------- اور ------- ایک میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے۔
بیوی سے ڈرنے والوں ‌کی طویل قطار تھی
جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں کی قطار میں ‌صرف ایک شخص تھا۔
حاکم اس شخص کے پاس آیا اور اسے شاباش دی اور پوچھا آپ یہ کیسے سمجھتے ہیں کہ آپ بیوی سے نہیں ڈرتے۔
اس نے جواب دیا۔۔۔۔۔ معلوم نہیں بیوی کہہ کر گئی ہے کہ اس قطار میں ‌کھڑ ے رہو
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-02-10), فیصل ناصر (17-02-10), یحیٰی (17-02-10), منتظمین (17-02-10), حیدر Rehan (17-02-10), عبداللہ حیدر (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 01:10 AM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنان بھائی آپ کس قطار میں ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-02-10), کنعان (17-02-10), ام طلحہ (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 01:34 AM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا

السلام علیکم ناصر بھائی

کبھی لائن میں لگنے کی نوبت ہی نہیں پیش آئی

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-02-10), فیصل ناصر (17-02-10), عبداللہ حیدر (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 01:58 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی واہ مزہ آگیا
ویسے ایک بات ہے بیوی سے ڈرنے میں ہی فائدہ ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 04:32 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم پیارے

میں نے جتنے بھی بیویوں سے ڈرنے والے دیکھے ہیں وہ اکیلے ہی رہتے ہیں انہیں کوئی بھی نہیں‌ ملتا جس وجہ سے انہیں سب سے شرمندگی ہی جھیلنی پڑتی ھے۔
بس ایک بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ جب بیوی یہ کہے کہ اپنے بچوں کا اب کچھ خیال کرو تو اس کا یہ اشارہ اس طرف ہوتا ھے کہ اپنے بہن بھائیوں اور والدین کی خیال رکھنا اب چھوڑ دو، بس یہاں سے اس کی زندگی کے برے دن شروع ہو جاتے ہیں جس کا احساس اسے بہت دیر بعد ہوتا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-02-10), عبداللہ حیدر (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 04:44 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,666
شکریہ: 5,937
1,803 مراسلہ میں 4,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیگم لہلاتے ہوئے
دیکھے میں اپ کے لیے رومال لائی ہوں ۔

شوہر تعجب سے اتنا بڑا رومال ؟؟
بیوی : کوئ بات نہی جو بچ جائے گا اس سے میں اپنا سوٹ بنا لونگی ۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-02-10), فیصل ناصر (17-02-10), کنعان (17-02-10), عبداللہ حیدر (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 04:53 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں کی قطار میں ‌صرف ایک شخص تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کنان بھائی آپ کس قطار میں ہیں

السلام علیکم بھائی فیصل ناصر

یہاں میں صرف یہ کہوں گا کہ عقل مند کے لئے اشارہ کافی
امید ھے بات آپ بھی اور بھائی کنعان بھی سمجھ گئے ھوں گے

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-02-10), کنعان (17-02-10), عبداللہ حیدر (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 08:25 PM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم پیارے

میں نے جتنے بھی بیویوں سے ڈرنے والے دیکھے ہیں وہ اکیلے ہی رہتے ہیں انہیں کوئی بھی نہیں‌ ملتا جس وجہ سے انہیں سب سے شرمندگی ہی جھیلنی پڑتی ھے۔
بس ایک بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ جب بیوی یہ کہے کہ اپنے بچوں کا اب کچھ خیال کرو تو اس کا یہ اشارہ اس طرف ہوتا ھے کہ اپنے بہن بھائیوں اور والدین کی خیال رکھنا اب چھوڑ دو، بس یہاں سے اس کی زندگی کے برے دن شروع ہو جاتے ہیں جس کا احساس اسے بہت دیر بعد ہوتا ھے۔

والسلام
سب سمجھ گیا پر یہ نہیں سمجھ آئی
اقتباس:
میں نے جتنے بھی بیویوں سے ڈرنے والے دیکھے ہیں وہ اکیلے ہی رہتے ہیں انہیں کوئی بھی نہیں‌ ملتا جس وجہ سے انہیں سب سے شرمندگی ہی جھیلنی پڑتی ھے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (18-02-10), حیدر Rehan (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 09:22 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک خان صاحب نے چھوٹے قد کی لڑکی سے بیاہ کیا

دوستوں نے پوچھا آپ نے ایسا کیوں کیا؟

خان صاحب بولے: میرے ابا نے کہا تھا کہ

مصیبت جتنی چھوٹی ہو اتنی ہی اچھی ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-02-10), کنعان (18-02-10), یحیٰی (18-02-10), حیدر Rehan (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:03 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
سب سمجھ گیا پر یہ نہیں سمجھ آئی

اقتباس:
میں نے جتنے بھی بیویوں سے ڈرنے والے دیکھے ہیں وہ اکیلے ہی رہتے ہیں انہیں کوئی بھی نہیں‌ ملتا جس وجہ سے انہیں سب سے شرمندگی ہی جھیلنی پڑتی ھے۔

السلام علیکم جناب

یہ میری ہی فیملی میں بہت سے ایسے بھی تھے اور ہیں، اشارۃً لکھا تھا سمجھ جاتے یار ہر گھروں میں ایسے عناصر پائے جاتے ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (20-02-10), یحیٰی (18-02-10), حیدر Rehan (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:51 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
بیگم لہلاتے ہوئے
دیکھے میں اپ کے لیے رومال لائی ہوں ۔

شوہر تعجب سے اتنا بڑا رومال ؟؟
بیوی : کوئ بات نہی جو بچ جائے گا اس سے میں اپنا سوٹ بنا لونگی ۔۔
شاندار !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (17-02-10), ام طلحہ (18-02-10), حیدر Rehan (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 04:20 AM   #13
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم جناب

یہ میری ہی فیملی میں بہت سے ایسے بھی تھے اور ہیں، اشارۃً لکھا تھا سمجھ جاتے یار ہر گھروں میں ایسے عناصر پائے جاتے ہیں۔

والسلام
وعلیکم اسلام

اب بلکل سمجھ گیا
اصل وجہ نہ سمجھنے کی یہ تھی کہ آپ نے ( جھیلنی پڑتی ھے۔ ) کے بعد انٹر مار دیا لگا کہ بات دوھری ہو گئی انٹر کی وجہ سے ( سمجھدانی کمزور ہے اس لئے پوچھ بیٹھا )
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 04:41 AM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
وعلیکم اسلام

اب بلکل سمجھ گیا
اصل وجہ نہ سمجھنے کی یہ تھی کہ آپ نے ( جھیلنی پڑتی ھے۔ ) کے بعد انٹر مار دیا لگا کہ بات دوھری ہو گئی انٹر کی وجہ سے ( سمجھدانی کمزور ہے اس لئے پوچھ بیٹھا )
السلام علیکم بھائی

اچھا ہوا آپ خود ہی مان گئے سمجھ دانی والی بات
ایک مرتبہ پھر آپ کو بتاتا ہوں آپ نے زور "جھیلنی پڑتی پر" رکھا مگر پورے سینٹس پر غور نہیں کیا۔

اقتباس:
میں نے جتنے بھی بیویوں سے ڈرنے والے دیکھے ہیں وہ اکیلے ہی رہتے ہیں انہیں کوئی بھی نہیں‌ ملتا جس وجہ سے انہیں سب سے شرمندگی ہی جھیلنی پڑتی ھے۔
اگر آپ تھوڑا غور کرتے تو اتنا مشکل نہیں تھا مگر کوئی بات نہیں کبھی کبھار مذاق بھی کر لینا اچھا ہوتا ھے کیونکہ یہ لطیفہ سیکشن ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 04:12 PM   #15
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,666
شکریہ: 5,937
1,803 مراسلہ میں 4,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شوہر خوش ہوتے ہوے
ارے کیا ضرورت تھی میرے لیے رومال لانے کی ۔۔۔

بیوی نے جواب دیا
کیوں نہ لاتی آپ کے لیے رومال دو سوٹ کے ساتھ مفت جو مل رہا تھا۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-02-10), یحیٰی (19-02-10)
جواب

Tags
color, purple, size, ہوں۔۔۔۔۔, کہہ, کونسا, گئی, ٹی, وی, مرد, معلوم, آیا, اسے, بھائی, بیوی, تمام, جواب, دیکھتے, رونے, سیریل, سمجھتے, شہر, شوہر, شادی, شخص

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger