|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یک بچے نے چھٹی کے لئے اپنی مس کو عذر پیش کیا کہ کل میرے دادا جان کی شادی ہے ،اس لئے میں اسکول نہیں آسکوں گا۔ مس کو یہ بات سُن کر حیرانی ہوئی اور بچے سے پوچھا ۔
’’تمہارے دادا جان اس عمر میں شادی کیوں کر رہے ہیں ؟‘‘ بچہ مِس کے نزدیک ہوکر آہستہ سے کہنے لگا ۔ ’’اُن کو تو ابھی تک پتا بھی نہیں ہے کہ کل اُن کی شادی ہے ۔ یہ تو میں اپنی مرضی سے کرا رہا ہوں ۔ |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (06-12-07) |