واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سیاستدان سے انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 11:55 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیاستدان سے انٹرویو

سیاستدان سے انٹرویو

سیاستدان سے انٹرویو

صحافی نے سیاستدان سے پوچھا۔پچھلے سالوں نے آپ نے کیا تعمیری کام کیے ؟
سیاستدان نے جواب دیا۔ دیکھیں جی! آپ میرے سالوں کو درمیان میں مت لائیں اور جہاں تک تعمیری کاموں کی بات ہے تو میں اپنی بہت بڑی کوٹھی تعمیر کروار ہا ہوں۔
لیکن آپ کے بیٹے نے تو ابھی ابھی بتایا ہے کہ آپ کوٹھی نہیں الو بنا رہے ہیں۔
جواب ملا۔ویسے جناب الو بنانا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے مجھے بھی ڈرائنگ ماسڑ کہتے ہیں الو بناؤ تو مجھ سے کبھی بھی نہیں بنتا تھا ۔وہ غصے میں کہتے ۔کبھی الو دیکھا ہے ؟
میں شرم سے ادھر اُدھر دیکھنے لگا تو ماسڑ صاحب اور غصے سے کہتے ۔ یہ ادھر اُدھر کیا دیکھ رہے ہو ،میری طرف دیکھو!
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-09, 01:25 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کیا کیا ملادیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-07-09, 10:25 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,131
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جناب ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
بھائی, جواب, دیکھو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو وید پاکستانی لڑکی زبیر انٹرویوز 85 14-09-09 05:20 PM
انٹرویو سید محمد فصیح الدین سہروردی Real_Light دلچسپ اور عجیب 5 22-02-09 07:33 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger