|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ایک بچے نے معصومیت سے سوال کیا ۔ ’’سر ! کیا یہ بات درست ہے کہ بچے قوم کا سرمایا ہیں اور ملک و ملت کا تابناک مستقبل ہیں ‘‘۔
’’بالکل!‘‘ سر نے جواب دیا ۔ ’’تم نے بالکل ٹھیک سنا ہے ‘‘۔ بچے نے معصومیت سے کہا۔ ’’سر ! مگرحکومت اس سرمائے میں اضافے سے پریشان کیوں ہے‘‘۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,706
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
|
|
|
|