واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




سردار جی - fresh arrival

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-09, 12:32 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سردار جی - fresh arrival

سردار جی - fresh arrival

سردار جی :‌یار لگتا ہے یہ لڑکی بہری ہے
دوست :‌ کیوں‌تمہیں کیسے پتا؟
سردارجی: میں‌نے اسے "آئی لو یو" کہا تو اس نے کہا کہ میرے جوتے بالکل نئے ہیں


سردار :‌ مس !‌ کیا آپ نے مجھے کل موبائل پو فون کیا تھا؟
مس : نہیں، نہیں تو، کیوں؟
سردار : اصل میں کل میں نے موبائل ہر لکھا دیکھا تھا "Miss Call". ایک


جج :‌ تمہیں شرم نہیں آتی تم تیسری دفعہ عدالت میں پیش ہو رہے ہو؟
سردار :‌ جج صاحب آپ تو روز آتے ہیں کیا آپ کو شرم آتی ہے؟


استاد: یہ بتاؤ Orange اور Apple میں کیا فرق ہے؟
سردار: Orange کا رنگ Orange ہوتا ہے لیکن Apple کا رنگ Apple نہیں ہوتا


سردار:‌ڈاکٹر صاحب میرے بیٹے نے ایک چابی نگل لی ہے
ڈاکٹر : کب ؟
سردار :‌ تین مہینے پہلے
ڈاکٹر : تو تم آج تک کیا کرہے تھے؟
سردار :‌ جی ڈپلیکیٹ چابی استعمال کر رہے تھے
ڈاکٹر :‌ تو پھر آج کیوں آئے ہو؟
سردار :‌ جی وہ ڈپلیکیٹ چابی کھو گئی ہے




ا
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-06-09), ملک بھائی (14-06-09), منتظمین (13-06-09), محمدخلیل (13-06-09), wajee (13-06-09), ابو عمار (07-07-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:20 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرداروں کی لوگ بہت بری کرتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-09, 01:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا زبردست
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-09, 07:30 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



بہت خوب طاہر بھائی
واقعی fresh arrival ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:51 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سردار:‌ڈاکٹر صاحب میرے بیٹے نے ایک چابی نگل لی ہے
ڈاکٹر : کب ؟
سردار :‌ تین مہینے پہلے
ڈاکٹر : تو تم آج تک کیا کرہے تھے؟
سردار :‌ جی ڈپلیکیٹ چابی استعمال کر رہے تھے
ڈاکٹر :‌ تو پھر آج کیوں آئے ہو؟
سردار :‌ جی وہ ڈپلیکیٹ چابی کھو گئی ہے
زبردست لطیفہ ہے
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-06-09), رضی (14-06-09)
جواب

Tags
apple, fresh, لوگ, لڑکی, لطیفہ, موبائل, آج, بھائی, سردار, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Fresh Developers Required عبدالقدوس نوکری کی آفر 0 03-02-08 02:18 PM
Induction Of Fresh Engineers And Qualified Professionals عبدالقدوس نوکری کی آفر 0 26-10-07 09:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger