|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سکھ رات کے وقت موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔ سردی بہت تھی۔ سامنے سے ٹھنڈی ہوا چل پڑی تو اُتر کر کوٹ الٹا کر کے پہن لیا اور پھر موٹر سائیکل کو کک ماری۔ سردی سے بچنے کی اس ترکیب پہ وہ اتنا خوش تھا کہ ڈھلوان سے موٹر سائیکل پھسل گئی اور وہ دھڑام سے نیچے آ رہا۔ کچھ دیر بعد بہت سے لوگ وہاں جمع ہوگئے۔ دیکھا کہ سردار جی مرے پڑے ہیں اور ایک سکھ ان کے پاس کھڑا ہے۔
اس سے لوگوں نے پوچھا۔ “ کیا ہوا ہے؟‘۔ وہ بولا۔ “ جب میں پہنچا تو سردار جی کراہ رہے تھے۔ میں نے جھک کر دیکھا تو پتا چلا کہ گردن مڑ گئی ہے میں نے زور لگا کر گردن سیدھی کی تب سے نہیںبولے“۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جوک ھے جناب کا۔۔
|
|
|
|