|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سردار بلدیو سنگھ نے دورہ انگلستان کی دوران پنڈت نہرو سے پوچھا ۔
’’خواتین سے عموماً کس قسم کی گفتگو کرنے چاہیے‘‘ ’’بس یہی ، اس قسم کی مثلاً آپ کے کتنے بچے ہیں ؟یا آپ کی شادی ہوچکی وغیرہ ۔ ایک محفل میں سردار صاحب نے اپنے سامنے بیٹھی ایک خاتون سے جو اس سے گفتگو کرنے کے لئے بے چین ہو رہی تھیں پوچھا ۔ ’’ محترمہ آپ کے کتنے بچے ہیں ؟‘‘ ’’پانچ‘‘ ’’آپ کی شادی ہو چکی ہے؟ ‘‘سردار صاحب نے فوراً اگلا سوال داغا۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| چین, سردار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|