|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سب کچھ
کیا مکینک نے تمہیں سب کچھ سمجھا دیا ہے ، کام ختم ہوجانے کے بعد فورمین نے نئے ہیلپر سے پوچھا۔ جس کا پہلا دن تھا۔ جی ہاں جناب! اس نے مجھے اچھی طرح سمجھا دیا ہے ۔ بہت خوب۔ فورمین خوش ہوا، کیا کیا بتایا تھا؟ جناب اس نے کہا تھا کہ جب میں آپ کو آتا دیکھوں تو اسے فوراً جگا دوں ۔
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| خوش |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|