واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




دونوں بازوں سے محروم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-08, 02:49 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking دونوں بازوں سے محروم

دونوں بازوں سے محروم

دونوں بازوں سے محروم ایک شخص شربت والے کی دوکان میں داخل ہوتا ہے ـ
اور ایک گلاس شربت صندل برف اور تخم لنگاں کے ساتھ آرڈر کرتا ہے ـ
شربت تیار ہو کر آتا ہے تو گاہک درخواست کرتا ہے کہ
کیا آپ اس گلاس کو میرے منہ سے لگا کر پلانے کی زحمت فرمائیں گے؟
دوکاندار شائستگي سے ، کیوں نہیں جی کہتے ہوئے گلاس گاہک کے منہ کو لگاتا ہے ـ
میری سامنے والی جیب سـے رومال نکال کر کیا آپ میرے ہونٹ بہی صاف کرنے کی زحمت فرمائیں گے؟
گاہک کی دوسری درخواست بہی دوکاندار شائستگي سے پوری کرتا ہے ـ
میري سائڈ والی جیب سے پیسے نکال لیں اور میري ایک اور مدد کریں کیا میں آپ کا ٹوائلیٹ استعمال کر لوں ؟
دوکان دار پیسے نکالتے ہوئے
گاہک سے کہتا ہے جی ہماری دوکان میں ٹوائلیٹ تو ہے ہی نہیں آپ باہر نکل کر سیدہے ہاتھ چلتے جائیں آگے ایک پیٹرول پمپ آئے گا وہاں ٹوایلیٹ ہے ـ
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-10-10)
جواب

Tags
درخواست, شخص, صندل, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گرچہ سردار مزوں کا ہے امیری کا مزا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 08:08 PM
پانچوں نمازوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 08:56 AM
دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-07-08 05:19 PM
مسخروں سے معجزوں کی توقع,, تفسیر حیدر اپکے کالم 2 02-06-08 05:45 PM
بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کےلئے پاکستانی فلم سازوں کی پبلسٹی مہم تیار محمدعدنان فلمی دنیا 1 10-10-07 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger