واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

دوستی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 09-06-08, 09:55 AM   #1
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,843
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دوستی

دوستی

ایک خاتون کو اپنے شوہر پر بلاوجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی وہ دفتر سے یا پھر کسی جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی اگر ایک بال بھی نظر آجاتا تو پھر تو بے چارے شوہر کی شامت ہی آجاتی ۔ ایک دن شوہر دفتر سے گھر آیا ا س نے اس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ بھی نظر نہ آیا ۔
اچھا ۔۔۔اس نے منہ بسورتے ہوئے کہا ’’اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنی شروع کردی ہے ‘‘۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
وسیم (09-06-08), عمیر نعیم (09-06-08)
پرانا 09-06-08, 11:10 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,110
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی

بہت خوب
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 04:18 PM   #3
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,204
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی

بہت خوب
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 05:12 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,508
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی

ha ha ha ha ha
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 05:36 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,605
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی

ہا ہا ہا

اسی ڈر سے تو ہمارے خرم بھائی شادی نہیں‌کرتے

ویسے اگر عورتیں‌گنجی ہوں‌اور انکے ناخن بھی ہوں‌تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 02:52 PM   #6
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,843
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: دوستی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا

اسی ڈر سے تو ہمارے خرم بھائی شادی نہیں‌کرتے

ویسے اگر عورتیں‌گنجی ہوں‌اور انکے ناخن بھی ہوں‌تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
اسی لئے وہ بچ گئے ہیں لیکن آپ مذکورہ وجہ سے پھنس گئے ۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 03:22 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,605
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: دوستی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
اسی لئے وہ بچ گئے ہیں لیکن آپ مذکورہ وجہ سے پھنس گئے ۔
معاف کیجئے گا مگر الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 03:32 PM   #8
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,843
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: دوستی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
معاف کیجئے گا مگر الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
اس کا مطلب ہے آپ نے الکمونیا کو خیر باد کہہ دیا ہے۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 03:35 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,605
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: دوستی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے آپ نے الکمونیا کو خیر باد کہہ دیا ہے۔۔۔۔
مطلب کی بات مطلبی لوگ کرتے ہیں‌جناب
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 03:42 PM   #10
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,843
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: دوستی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
مطلب کی بات مطلبی لوگ کرتے ہیں‌جناب
ہم نے تو آپ کے مطلب کی کہی ہے
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 05:02 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,605
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: دوستی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
ہم نے تو آپ کے مطلب کی کہی ہے
ہا ہا ہا بات تو آپ ہی نے کی نا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, لوگ, نظر, بھائی, جواب, خرم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک امریکہ دوستی فیصل ناصر سیاست 33 20-06-11 03:59 PM
دوستی زارا گپ شپ 3 30-01-11 12:10 PM
دوستی...............!!! ایس اے نقوی عمومی بحث 41 07-10-09 11:51 PM
دوستی کا فرق۔ وسیم گپ شپ 19 13-01-09 01:48 PM
دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یحیٰی دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 10:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger