واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




دماغ!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 11:37 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دماغ!

دماغ!

دماغ انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ ہے۔
یہ سال کے 365 دنوں کے 24 گھنٹے بیدار رہتا ہے۔
اور یہ آپکی پیدائش کے ساتھ ہی کام شروع کر دیتا ہےاور
تب تک کام کرتا رہتا ہے۔
جب تک
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔آپ شادی نہیں کر لیتے۔۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-02-10), اجنبی انسان (25-02-10), حسنین ایوب (25-02-10)
پرانا 24-02-10, 09:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی تجربہ ہوا۔ (مذاق)
بہت اعلیٰ لطیفہ
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-10, 01:15 AM   #3
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیراز بھائی کیا کرتے ہو ایک تو میں بغیر سیلکشن دیکھے تھریڈ پر چلا آیا اوپر سے چائے کا کپ میرے منہ میں‌ تھا،
مجھے لگا کوئی دماغ کے بارے میں خاص بات ہو گی بہت دیھان اور غور سے پڑ رھا تھا
اچانک
اقتباس:
۔آپ شادی نہیں کر لیتے۔۔۔۔۔۔۔
یہ لکھا دیکھا اور میرے منہ سے چائے نکل گئی اب تو ہنسی رکھنے کا نام نہ لے، بہت مشکل سے کنٹرول کیا
یہ اچانک والے مزاق کبھی خطرناک ہو جاتے ہیں
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-02-10), شیراز احمد (25-02-10)
جواب

Tags
color, magenta, size, کرتا, گھنٹے, پیدائش, لطیفہ, مذاق, آپکی, اہم, انسانی, اعلیٰ, بھائی, بیدار, تجربہ, جسم, حصہ, دیتا, دنوں, دماغ, رہتا, سال, ساتھ, شادی, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger