واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




دماغ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-08, 02:31 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile دماغ

دماغ

ایک آدمی اپنے دماغ کی تبدیلی کیلیے ڈاکٹر کے پاس حاضر ہوا۔ ڈاکٹر نے اسے تین دماغ تجویز کیے۔ ایک دماغ جوان کھلاڑی کا تھا جو ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا، دوسرا دماغ ایک بزنس مین کا تھا جس نے کبھی سگریٹ نہیں پیا تھا، تیسرا دماغ ایک سیاستدان کا تھا جو ملک کی تیس سال خدمت کرنے کے بعد فوت ہوا تھا۔
مریض نے سیاستدان کا دماغ منتخب کیا۔ آپریشن کے بعد ڈاکٹر نے تجسس کے طور پر مریض سے پوچھا اس نے سیاستدان کا دماغ کیوں چنا۔
مریض بولا مجھے وہ دماغ چاہیے تھا جو کبھی استعمال نہ ہوا ہو۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
جیو (06-04-09)
جواب

Tags
ٹریفک, آپریشن, آدمی, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger