|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مرتبہ ایک مصور نے تصویر بنائی اور کہا۔ یہ حقیقت نگاری کا بہترین نمونہ ہے۔
پوچھا گیا۔ اس میں آپ نے کیا دکھایا ہے؟ مصور نے بتایا۔ اس میں بہت سے سرکاری ملازمین کو دفتر میں کام کرتے دکھایا ہے۔ دیکھنے والے نے کہا۔ مگر اس میں تو کوئی کام نہیں کر رہا۔ مصور نے جواب دیا۔ “یہی تو حقیقت نگاری ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
واہ انمول جواب اور انمول تصویر
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جناب واہ
کمال کی حقیقت نگاری ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() مممممممممممممممممممممم |
|
|
|