|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوسرے شہر پہنچ کر ایک شخص نے ہوٹل کے کمرے میں کمپیوٹر کی سہولت دیکھی تو اس نے اپنی بیوی کو اپنی خیریت بتانے کے لیے ای میل کر دی لیکن جلدی میں ای میل ایڈریس غلط لکھ دیاـ
کسی اور شہر میں ایک دوسری عورت اپنے شوہر کو قبرستان دفنانے کے بعد واپس آئی تو اس نے سوچا کے دور کے رشتہ داروں کے تعزیتی پیغامات ہی پڑھ لوں اور جب ای میل کھولا تو بے ہوش ہو گئی ـ اس کا بیٹا کمرے میں آیا تو دیکھا کہ ماں بے ہوش ہے اور کمپیوٹر کھلا ہوا ہے ـکمپیوٹر اسکرین پر لکھا ہوا تھا ـ میری پیاری بیوی میں خیریت سے یہاں پہنچ گیا ہوں ، مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ یہاں کمپیوٹر و انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہےـ پرانی آئی ڈی سے لاگ ان نہ ہو ہایا تو نئی آئی ڈی بنا کر ای میل کر رہا ہوںـ میں یہاں بہت مزے میں ہوں اور تمھارے آنے کا بندوبست کر دیا ہے ـ انشاءاللہ کل تم یہاں ہوگی بس اب تمھارا انتظار ہے تمھارا شوہر ـ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھا گیے بھئی آپ۔ چیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|