|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تجریدی آرٹ کی نمائش میں ایک چھوٹا سا لڑکا ایک تصویر کے سامنے رکا اور اپنی ماں سے کہنے لگا ۔
’’امی جان ! اس تصویر میں کیا ہے ؟‘‘۔ ماں نے غور سے تصویر کو دیکھا اور کہا ۔ ’’ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مصور اس میں چرواہے اور گھوڑے کو دکھانا چاہتا ہے ‘‘۔ ’’تو پھر اس نے کیوں نہیں دکھایا؟‘‘ لڑکا بولا ۔ |
|
|
|