|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
تجریدی آرٹ کی نمائش میں ایک چھوٹا سا لڑکا ایک تصویر کے سامنے رکا اور اپنی ماں سے کہنے لگا ۔
’’امی جان ! اس تصویر میں کیا ہے ؟‘‘۔ ماں نے غور سے تصویر کو دیکھا اور کہا ۔ ’’ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مصور اس میں چرواہے اور گھوڑے کو دکھانا چاہتا ہے ‘‘۔ ’’تو پھر اس نے کیوں نہیں دکھایا؟‘‘ لڑکا بولا ۔
__________________
![]() |
|
|
|