|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یک کلرک نے دفتر ٹیلی فون کرکے اپنے افسر کو بتایا ۔
’’سر ! میں ایک ہفتے تک آفس نہیں آسکو ں گا ۔ بچھلی شب میری بیوی ٹانگ توڑ بیٹھی تھی ‘‘۔ افسر غرایا۔’’لیکن اس سے آپ ہفتہ بھر تک آفس کیوں نہیں آسکتے ؟‘‘ کلرک نے جواب دیا ۔ ’’آپ سمجھے نہیں سر ۔اس نے جو ٹانگ توڑی ہے وہ میری ہے ‘‘۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|