واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بے چارگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 11:34 AM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بے چارگی

بے چارگی

یک گھرانہ جو تنگ مکان میں رہتا تھا ،ایک کشادہ مکان میں منتقل ہوگیا ،ایک شخص نے اس مکان میں آنے والے بچے سے دریافت کیا۔
’’تمہیں یہ مکان کیسا لگتا ہے ؟‘‘
بچے نے بتایا ۔’’مجھے یہ مکان بہت پسند ہے ، میرا اپنا کمرہ ہے اور میری دونوں بہنوں کے بھی الگ الگ کمرے ہیں ۔‘‘ بچے نے یہ کہہ کر تھوڑا سا توقف کیا پھر کچھ سوچتے ہوئے بولا۔’’مگر بے چاری ممی، انہیں اب بھی ڈیڈی کے کمرے میں سونا پڑتا ہے‘‘۔
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, منتقل, دریافت, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger