واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بیوی شوہر اور دال!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-03-10, 09:53 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بیوی شوہر اور دال!!!

بیوی شوہر اور دال!!!

بیوی شوہر سے:

گھر مہمان آرہے ہیں،اور گھر میں کھانے کے لیے دال کے سوا کچھ نہیں ہے۔

اس لیےجب مہمان آجائیںتو تم کچن میں جا کر ایک برتن گرانا۔میں پوچھوں گی

تو کہنا قورمہ گر گیا۔

پھر دوسرا برتن گرا دینا اور کہنا بریانی گر گئی۔ تو میں کہوں گی چلو دال ہی

لے آو۔

مہمانوں کے آنے ک بعد شوہر کچن میں گیااور برتن گرنے کی آواز آئی۔۔

بیوی کیا ہوا؟؟؟

شوہر: بیگم۔۔ دال ہی گر گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-03-10), Wahid Mahmood (01-03-10), ابو عمار (01-03-10), اجنبی انسان (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 04:26 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہا
بہت خوب ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (03-03-10)
پرانا 01-03-10, 04:43 PM   #3
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ بہت خوب
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 05:56 PM   #4
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوئے خانا خراب ایک دال ہی تھی وہ بھی گرا ڈالی،
یہ شوہر تو آج پیٹہ ہی پیٹہ
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (03-03-10)
پرانا 01-03-10, 06:46 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 479
شکریہ: 49
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اب دے دو ان کو بریا نی اور کورمہ۔


کیا خوب۔
وقاص احمد ضیاء آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وقاص احمد ضیاء کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (03-03-10)
جواب

Tags
color, purple, size, کہوں, کہنا, کھانے, کچن, گی, گئی۔, گرنے, واہ, قورمہ, مہمان, آواز, آج, آرہے, بیوی, بریانی, خوب, دینا, دوسرا, دے, دال, سوا, شوہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیر، بکری اور بیوی ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 20 18-01-11 08:10 PM
اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس جاویداسد خبریں 1 20-11-10 02:48 PM
بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی جاویداسد خبریں 21 13-07-10 10:16 PM
بندر اور بیوی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 17-01-09 01:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger