|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر بیوی سے۔
اپکے شوہر کو سکون کی ضرورت ہے۔ یہ سلیپنگ پلز لے لیں۔ بیوی ڈاکٹر سے یہ شوہر کو کب دینی ہیں۔۔۔؟ ڈاکٹر یہ شوہر کے لیے نہیں آپکے لیے ہیں۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 24 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (08-10-11), Real_Light (15-11-09), shafresha (06-11-09), skjatala (16-06-11), ف۔قدوسی (06-11-09), فخر بٹ (16-06-11), کنعان (03-12-09), ھارون اعظم (11-11-09), یاسر عمران مرزا (17-10-11), یحیٰی (06-11-09), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (07-11-09), آنی (23-11-10), ایس اے نقوی (06-11-09), ام احمد (26-07-11), ابوسعد (27-01-11), ابن آدم (10-08-10), بنت حوا (12-11-11), حسن قادری (27-05-11), سحر بٹ (17-06-11), شاہ جی 90 (21-11-09), عامرشہزاد (08-11-09), عدنان دانی (03-12-09), عروج (22-02-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شوہر بیوی سے اج چھٹی کا دن ہے میں انجوائے کرنا چاہتا ہوں۔ اس لیے چڑیا گھر کی تین ٹکٹیں لایا ہوں۔
اپک اپکے لیے اور دو اپکے والد/والدہ کے لیے ہیں۔۔۔ والسلام |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (15-11-09), skjatala (16-06-11), فیصل ناصر (01-01-10), فخر بٹ (16-06-11), کنعان (03-12-09), پاکستانی (11-11-09), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (09-11-09), ایس اے نقوی (06-11-09), ام احمد (26-07-11), ابن آدم (10-08-10), بنت حوا (12-11-11), سحر بٹ (17-06-11), شاہ جی 90 (21-11-09), عامرشہزاد (08-11-09), عدنان دانی (03-12-09), عروج (27-02-11), غلام خان (10-08-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے لطائف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا
ہا ہا اوئے دل جت لیا کیا بات ہے منتظمین بھائی ویلڈن
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,728
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائے بے چاری بیویاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
واہ جناب منتظمین بھائی - کیا بات ہے، لگتا ہے حالات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() خیرسگالی کے جذبات کے طور پر آپ کی خدمت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیوی : میں مر جاؤں گی شوہر : میں بھی مر جاؤں گا بیوی - حیرت سے آپ کیوں مر جائیں گے شوہر : میں اتنی خوشی برداشت نہیںکرسکتا بیوی : اگر میں مر گئی تو آپ کیا کریں گے شوہر جذباتی ہو کر: میں پاگل ہو جاؤں گا بیوی : کیا آپ میرے مرنے کے بعد دوبارہ شادی کر لیں گے؟ شوہر : ارے پاگل کا کیا بھروسہ ؟ کچھ بھی کرسکتا ہے والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (08-10-11), فیصل ناصر (01-01-10), ف۔قدوسی (07-11-09), کنعان (03-12-09), پاکستانی (11-11-09), ھارون اعظم (11-11-09), یحیٰی (08-11-09), منتظمین (06-11-09), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (07-11-09), ایس اے نقوی (09-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), طارق راحیل (25-10-11), عامرشہزاد (08-11-09), عبداللہ آدم (01-03-10), عروج (22-02-11), غلام خان (10-08-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیر ہووے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سب کے ساتھ دکھ میں برابر کے شریک ہیں
لیکن اس طرح توہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑکی ہونے والے شوہر سے
میں اپ سے شادی کروں گی تو اندازہ ہو گا کہ اپ کتنے بدھو ہیں۔ لڑکا۔ اپ کو اسی وقت اندازہ ہو جانا چاہیے تھا جب میں نے اپ سے شادی کی درخواست کی تھی۔ والسلام |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (08-10-11), skjatala (16-06-11), ف۔قدوسی (07-11-09), فاروق سرورخان (25-11-09), پاکستانی (11-11-09), یاسر عمران مرزا (17-10-11), یحیٰی (08-11-09), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (07-11-09), ایس اے نقوی (09-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), عامرشہزاد (08-11-09), عروج (22-02-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک رات بیوی کی آنکھ کھلی تو میاں کو بستر سے غائب پایا۔ وہ نیچے کچن میں گئی تو میاں چائے کا کپ پکڑے روئے جا رہا تھا۔ بیگم نے میاں کے آنسو پونچھے اور اس کی چائے کا گھونٹ بھر کو بولی، میاں خیر تو ہے؟
میاں بولا بیگم تمہیں یاد ہے کہ جب بیس سال قبل جب ہم کالج میں اکٹھے پڑھتے تھے اور ایک دن تمہارے تھانیدار باپ نے ہمیں ایک ساتھ دیکھ کر مجھے کہا تھا کہ یا تو میری بیٹي سے شادی کر لویا پھر بیس سال کیلیے جیل جانے کیلیے تیار ہو جاؤ۔ بیوی بولی ہاں مجھے یاد ہے۔ خاوند بولا میں سوچ رہا ہوں اگر میں تمہارے باپ کی بات نہ مانتا تو اب تک میں جیل سے رہا ہو چکا ہوتا۔ |
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (08-10-11), skjatala (16-06-11), فیاض انصاری (25-10-11), فیصل ناصر (01-01-10), ف۔قدوسی (07-11-09), فاروق سرورخان (25-11-09), کنعان (03-12-09), پاکستانی (11-11-09), یاسر عمران مرزا (17-10-11), نعیم۔ (25-03-10), منتظمین (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), ایس اے نقوی (09-11-09), ابونعیم (28-01-12), ابوسعد (27-01-11), احمدنواز (10-08-10), شاہ جی 90 (21-11-09), طارق راحیل (25-10-11), عامرشہزاد (08-11-09), عروج (22-02-11), غلام خان (10-08-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل جلے ھیں
یہاں سب دل جلے ---------------------------------
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-01-10), فاروق سرورخان (18-10-10), مرزا عامر (05-11-10), Wahid Mahmood (09-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), عروج (22-02-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہتو آپ Possessiveھو گی محترمہ میرا مطبل یعنی مطلب کسی کا دل دکھانے
کا نھی |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), ام حازم (12-03-11), شاہ جی 90 (21-11-09), عروج (22-02-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہا طاھر بھائی یہ آپ کے لیے میری طرف سے
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (09-11-09), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (09-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), عروج (22-02-11) |
![]() |
| Tags |
| asia, color, کالج, پاگل, لڑکی, لطیفہ, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بیوی, جھوٹ, جیل, جواب, خون, خوش, دل, درخواست, رات, سال, شوہر, شادی, عورت, عمدہ, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے | جاویداسد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 11 | 26-12-10 08:15 PM |
| بیویوں کی فوج | malik akmal | دیگر تحقیقات | 12 | 27-10-10 08:50 PM |
| بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 40 | 29-06-10 03:01 AM |
| بیویوں کے لطیفے | ڈاکٹرنور | قہقہے ہی قہقے | 123 | 19-10-09 11:05 AM |
| بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ | aruz | گپ شپ | 39 | 28-05-09 04:10 PM |