واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بیوروکریٹ !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-08, 11:50 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بیوروکریٹ !

بیوروکریٹ !

ایک شخص پہاڑی راستے کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں اس کی ملاقات ایک چرواہے سے ہو گئ۔ اس نے چرواہے سے کہا کہ اگر میں‌ تمہاری بھیڑوں کی تعداد ٹھیک بتا دوں تو مجھے انعام میں کیا دو گے؟ چرواہے نے جواب دیا، ایک بھیڑ۔

ٹھیک ہے، شخص نے کہا، تمہارے پاس دو سو پندرہ بھیڑیں ہیں۔

چرواہا حیران رہ گیا کیونکہ تعداد بالکل ٹھیک تھی، اس نے کہا بالکل صحیح۔

اس شخص نے ایک بھیڑ اٹھا کر اپنے کندھے پر ڈال لی اور جانے لگا۔

چرواہے نے کہا کہ اگر میں یہ بتا دوں کہ تم کون ہو تو کیا تم مجھے میری چیز واپس کر دو گے؟

آدمی نے کہا چلو ٹھیک ہے بتاؤ میں کون ہوں؟

چرواہا، تم بیوروکریٹ ہو!

اب حیران ہونے کی باری اس شخص کی تھی، اس نے پوچھا تمہیں کیسے معلوم ہوا؟

چرواہا بولا، بتاتا ہوں پہلے اپنے کندھے سے میرا کتا تو اتارو !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (04-07-08), عمیر نعیم (04-07-08), عروج (22-02-11)
پرانا 04-07-08, 12:06 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,509
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیوروکریٹ !

پھر کیا ھوا
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-08, 02:47 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوروکریٹ !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yashaka مراسلہ دیکھیں
پھر کیا ھوا
کیا مطلب - پھر کیا ہونا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-08, 10:04 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوروکریٹ !

کمال کا لکھا ھے اپ نے ۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-08, 10:09 AM   #5
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوروکریٹ !

ہا ہا ہا
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-08, 10:40 AM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوروکریٹ !

واہ واہ کیا بات ہے
بہت اچھا لکھا جناب مزا آ گیا
لیکن ایک بات ہے ۔۔۔سمجھ نہیں آیی
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (04-07-08)
پرانا 05-07-08, 02:29 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوروکریٹ !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
واہ واہ کیا بات ہے
بہت اچھا لکھا جناب مزا آ گیا
لیکن ایک بات ہے ۔۔۔سمجھ نہیں آیی
میرے بھائ --

اگر مزا آگیا ہے تو سمجھنے کی کیا ضرورت ہے؟‌مزے کریں
سمجھ کے خواہ مخواہ سر درد کرنا ہے؟

اسی پر قناعت کریں
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-08, 02:30 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوروکریٹ !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
کمال کا لکھا ھے اپ نے ۔
بس جی، آپ ہی کو مس کر رہا تھا - میرا مطلب کہ آپ کے اس جملے کو
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-08, 07:42 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیوروکریٹ !

چھا گئے ہو بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-07-08, 03:33 PM   #10
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوروکریٹ !

کسی نے سہی ہی کہا ہے عقل نی تے موجاں ہی موجاں ۔۔۔۔۔۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-07-08, 02:35 AM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوروکریٹ !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
کسی نے سہی ہی کہا ہے عقل نی تے موجاں ہی موجاں ۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
great, کمال, پیاسا, معلوم, انعام, بھائی, جواب, شخص, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ ایوارڈ تقریب زارا گپ شپ 50 13-01-12 12:05 AM
پاک نیٹ نیوجنریشن؟ زارا گپ شپ 7 04-04-11 06:07 PM
ای ریڈر سائز کا سلیٹ کمپیوٹر ALI-OAD کمپیوٹر کی باتیں 0 08-01-10 01:30 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger