|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ایک خاتون کے نو سالہ بیٹے کو بڑے ہو کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کا بہت شوق تھا ۔
لیکن اس کی ماں نے اس کو کسی بڑے خواب کی ہمت بندھائی ۔ ’’تم صدر کم یانگ سام کی کہانی جانتے ہو، ماں نے بیٹے کو لیکچر دیا ۔ جب وہ چھوٹا تھا تو اس نے اپنے گھر کی دیوار پر ’’مستقبل کا صدر ‘‘ کا پوسٹر چسپاں کر رکھا تھا ، تم بھی ایک بڑے آدمی بن سکتے ہو، اگر تمہارا کوئی بڑا خواب ہے ، تو اس کو حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرو‘‘۔ اس خاتون کے ’’بڑے خواب‘‘ کے بارے میں سمجھانے کے دوسرے دن ماں نے دیکھا ، بیٹے نے اپنی الماری میں لکھ رکھا تھا ’’مستقبل کا بس ڈرائیور‘‘۔
__________________
![]() |
|
|
|