|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایک گلو کار موصوف ہر وقت اپنے ساتھ دو میڈل لئے گھوما کرتے تھے۔
ایک میڈل چھوٹا اور ایک بڑا۔ ایک دفعہ ان کے ایک دوست نے خیال ظاہر کیا کہ غالباً چھوٹا میڈل کسی ہلکے پھلکے گانے کا مقابلہ جیتنے پر ، بڑا میڈل کوئی کلاسیکل مقابلہ جیتنے پر ملا ہوگا۔‘‘ گلو کار نے کہا ۔ ’’نہیں یہ بات نہیں ہے ‘‘۔ ’’ایک دفعہ گلوکاری کا بہت بڑا مقابلہ ہوا تھا چھوٹا میڈل مجھے بہترین گانے پر ملا‘‘ اور بڑا میڈل ؟‘‘ دوست نے پوچھا۔ ’’بڑا میڈل وہی گانا بند کرنے پر ‘‘۔ گلو کار نے جواب دیا ۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گانے, مقابلہ, بہترین, جواب, دوست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جھوٹا | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 12 | 17-10-10 12:06 AM |
| منتظمین کے لئے ایک چھوٹا سا تحفہ | نیلم خان | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 12 | 15-10-10 07:20 PM |
| میا ں شاہد کے لئے ایک چھوٹا سا گفٹ | نیلم خان | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 7 | 16-09-10 11:04 PM |
| جھوٹا نبی حارث دمشقی کذاب | میاں شاہد | تاریخ و عبر | 9 | 14-04-08 11:33 AM |