|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہیں کسی بار میں بش اور پاؤل بیٹھے پینے کا شغل کررہے تہے کہ ان کا ایک بے تکلف دوست داخل ہوتا ہےـ
بش اور پاؤل سے پوچہتا ہے سناؤ یارو کیا پلان بن رہے ہیں ؟ ہم تیسری جنگ عظیم کا پلان بنا رہے ہیں اور ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ افغان اور ایک کمہار کو قتل کر دیـں ـ بش اور پاؤل کا دوست حیرانی سے پوچھتا ہے ایک کمہار کا قتل چہ معنی؟ بش پاؤل سے مخاطب ہو کر کہتا ہے دیکھ لومیں نہ کہتا تھا دیڑہ کروڑ افغانوں کی کسی کو پروہ نہیں ہے ـ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| دوست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|