|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک کتا شیر کو گھورے جا رہا تھا اور اسے گالیاں بھی دے رہا تھا۔ لیکن شیر چپ چاپ سنے جارہا تھا۔ اس پر شیرنی نے شیر کو اکسایا کہ کتے کو سبق سکھاؤ۔ شیر نے کہا
“چھوڑو کتوں کے منہ نہیں لگتے“ ۔ کتا پھر گالیاں بکتا رہا۔ آخر کار تھوڑی دیر بھی شیرنی کے صبر کا پارہ لبریز ہو گیا اور کتے پر حملہ کرنے کے لیے اسکے پیچھے بھاگی ۔ کتا بھاگ کر ایک مخصوص راستے کی طرف گیا اور ایک تنگ سے راستے سے گذر کر غائب ہوگیا۔ جبکہ شیرنی اپنے ڈیل ڈول کی وجہ سے اس تنگ جگہ میں پھنس گئی ۔ اتنی دیر میں کتا اپنے دو اور ساتھی کتوں کے ساتھ آیا اور شیرنی کو خوب مارا۔ بڑی مشکل سے شیرنی وہاں سے باہر نکلی اور واپس آکر شیر کو بتایا کہ اسے 3 کتوں نے مارا ہے۔ شیر نے کہا “ میں نے تمھیں کہا تھا کہ کتوں کے منہ نہیں لگتے۔ کل مجھے اسی جگہ پھنسا کر 7 کتوں نے مارا تھا“ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | افزل (27-11-09) |
| کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-11-09 | افزل | دستیاب نہیں | 150 |
![]() |
| Tags |
| پسند, لطیفہ, عمران, غائب, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں | ایس اے نقوی | خاص آفرز اور اعلانات | 227 | 29-05-11 11:43 PM |
| یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں | عبدالقدوس | اقبال عظیم | 16 | 11-12-10 08:00 AM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 4 | 15-09-09 10:44 PM |