|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک طیارے میں مشرف اور بش دونوں سفر کر رہے تھے
بش کہنے لگا کہ اگر میں ایک ملین ڈالر نیچے پھینک دوں تو ایک ملین لوگ خوش ہونگے۔ مشرف۔ اگر میں اپنی وردی نیچے پھنک دوں تو تمام پاکستانی خوش ہو جائیں گے۔ پائلیٹ نے سن کر فرمایا : اگر میں طیارہ ہی نیچے گرادوں تو ساری دنیا خوش ہوجائے گی۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-10-09 | اسد گدھی | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔پسند کرنے کا۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (13-10-09) |
| کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-10-09 | اسد گدھی | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار ایک پرانا لطیفہ ہے ۔ ۔ ۔ لیکن شاید بچوں نے نہ سنا ہو ۔ اگر سُنا ہویا پہلے ہی کسی نے پوسٹ کیا ہو تو معاف کیجیے گا۔ میں اسکو سوال کی صورت بیان کرتا ہوں
ایک کشتی میں ۔ ۔ ۔ مشرف، فضل الرحمان اور زرداری اکھٹے سفر کر رہے تھے کہ اچانک کشتی ڈوب گئی۔ بتائیے کون بچے گا؟ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (13-10-09) |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-10-09 | اسد گدھی | دستیاب نہیں | 50 |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو سندھی جوان مرگئے نیک ہونے کی وجہ سے جنت میں پہنچ گئے لیکن وہاں سے مار پڑی فرشتوں سے۔
معلوم ہے کیوں؟؟؟ ِِِ؟؟ ؟؟ کہنے لگے کہ بھلے یہاں دودھ کی شہد کی نہریں ہیں حوریں ہیں۔۔۔۔۔ پر سندھ ، سندھ ہے
|
|
|
|
| shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (13-10-09) |
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میمن صبح سوکر اٹھا تو دیکھا کہ بیوی مرچکی ہے۔
جلدی سے کچن میں گیا اور بیٹی کو گلے لگاکر رونے لگا اور کہنے لگا ایک بندے کا ناشتہ کم بنانا۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (13-10-09) |
| کمائي نے shobi.jan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-10-09 | اسد گدھی | دستیاب نہیں | 10 |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واپ بھائی آپ نے بھی اچھا جوک پوسٹکیا ھے۔
|
|
|
|
| کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-10-09 | اسد گدھی | دستیاب نہیں | 0 |