|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلاس ٹیچر نے طلبہ کو لیکچر دینے کے بعد کہا ،
آپ لوگ مجھ سے وعدہ کریں کہ عملی زندگی میں شراب اور سگریٹ نہیں پئیں گے ۔ ‘ طلبہ بولے ‘ سر ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہرگز نہیں پئیں گے کلاس ٹیچر ، لڑکیوں کا پیچھا نہیں کریں گے اور نہ انہیں کبھی چھیڑیں گے ، سر ! نہیں کریں گے ، لڑکیوں سے کبھی فلرٹ نہیں کریں گے ۔ سر ! آپ اطمینان رکھیں ایسا ہی ہوگا ، ان پر آواز نہیں کسیں گے ۔ ‘‘ سر بالکل نہیں کسیں گے ۔ اچھا آخری بات یہ کہ اس وطن پہ اپنی زندگی قربان کردیں گے ۔ ‘‘ کر دیں گے سر ۔! بالکل کردیں گے ایسی زندگی کا اور کرنا بھی کیا ہے ۔؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ میں پہلے سے ہی پوسٹ کر چکا ہوں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پوسٹ, لوگ, بھائی, زندگی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔! | Zullu230 | گپ شپ | 14 | 26-05-11 05:09 PM |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 01:08 PM |
| ایک پردیسی کی کہانی | یاسر عمران مرزا | دیس ہوئے پردیس | 42 | 08-01-11 08:30 PM |
| مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی | Shani | شعر و شاعری | 0 | 08-11-08 06:32 PM |
| موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی | شازل | خبریں | 9 | 28-01-08 08:37 AM |