واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




اگر آپ ایسا کرو گے تو....!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-10, 09:05 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,081
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool اگر آپ ایسا کرو گے تو....!!!

اگر آپ ایسا کرو گے تو....!!!

3سردار پکنک منانے گئے اور ساتھ میں سموسے وغیرہ لے گئے

وہاں جا کہ دیکھا کہ پیپسی تو گھر بھول گئے

انہوں نے فیصلہ کیا کہ سب سے چھوٹا سردار گھر جا کر پیپسی لائے گا

چھوٹا سردار اس شرط پہ جانے کےلیے تیار ہوا کہ اُس کے آنے سے پہلے سموسے نہ کھائے جائیں

دوسرے دو سرداروں نے کہا کہ ٹھیک ہے۔....... اور وہ چلا گیا........

وہ انتظار کرتے رہے کہ 30 منٹ گزر گئے......


1 گھنٹہ گزر گیا دوسرا گھنٹہ بھی گزر گیا.........

پانچواں گھنٹہ بلکہ 8 گھنٹے گزر گئے .....
لیکن چھوٹا سردار نہ آیا .....

دوسرے دو سرداروں نے فیصلہ کیا کہ اب سموسے کھا لینے چاہئیں

جیسے ہی انہوں نے سموسوں کو ہاتھ لگایا تو درخت کے پیچھے سے چھوٹا سردار نکلا اور کہا

کہ

اگر آپ ایسا کرو گے تو میں نہیں جائوں گا..........!!!
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (22-01-10), نیلم خان (21-01-10), Wahid Mahmood (26-01-10), ابو عمار (21-01-10), راجہ اکرام (21-01-10), عدنان دانی (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 09:17 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ سردار جی واہ
کمال کیتا اے سردار جی نے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 09:25 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سردار تو سردار ہیں ناں‌جی ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 10:24 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
کیا بات ہے سردار کی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 10:24 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
کیا بات ہے سردار کی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 05:02 PM   #6
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,081
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 08:02 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا کروگے تو کون جائے گا ؟؟
ہیں جی !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (28-01-10)
پرانا 22-01-10, 09:50 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں آپ بھی چھوٹے سردار کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہے۔, ہاتھ, کرتے, گھر, گے, پہ, پہلے, پیچھے, لے, لائے, آیا, اُس, ایسا, تیار, جانے, جائیں, جائوں, دیکھا, دوسرے, دوسرا, ساتھ, سردار, شرط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھولا ہو تو ایسا مسافر دلچسپ اور عجیب 3 23-10-09 11:36 PM
سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا The Great شعر و شاعری 4 09-08-08 01:19 PM
اگر ایسا ھو تو!! عمیر نعیم دلچسپ اور عجیب 8 20-05-08 02:20 PM
اگر ایسا ہو تو کیا ہو چاچا کمال خبریں 0 14-09-07 09:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger