|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یک ایکٹر کے ساتھ ایک فلم میں ایک بندر بھی کام کر رہا تھا ۔ بندر کو ایکٹر کے ساتھ اتنا لگاؤ ہوگیا کہ وہ ہر وقت اس کے ساتھ رہنے لگا ۔ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی تو ایکٹر کو خیال آیا کہ اس سے دور رہ کر وہ بہت اداس رہے گا۔ چنانچہ اس نے بندر کو خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ بندر کے مالک کے سامنے جب اس نے یہ تجویز رکھی تو بندر کے مالک نے پوچھا ۔
آپ کی سالا نہ آمدنی کتنی ہے ؟‘‘ ایکٹر نے جواب دیا ۔ پندرہ لاکھ روپے مگر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟‘‘ بندر کا مالک بولا ۔ ’’ اس لئے کہ بندر آپ کو پسند کرتا ہے ، کیونکہ بندر کی سالانہ آمدنی تیس لاکھ روپے ہے ۔ اس لئے وہ آپ کو خریدنا پسند کرے گا۔ ‘‘ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, مکمل, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|