واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ايك چھوٹے جہاز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 06:38 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ايك چھوٹے جہاز

ايك چھوٹے جہاز

ايك چھوٹے جہاز كا انجن دوران پرواز خراب ہو گيا۔ اس ميں پائلٹ سميت تين انگريز اور ايك حبشي بيٹھا تھا۔ پائلٹ نے كہا: دوستو جہاز ميں صرف تين پيراشوٹ ہيں ايك فرد كو پيراشوٹ كے بغير چھلانگ لگانا ہو گي۔ ميں اس طرح كرتا ہوں كہ ايك موضوع كے متعلق تين افراد سے سوال پوچھتا ہوں جس كا جواب غلط ہو گا اسے پيراشوٹ كے بغير چھلانگ لگانا پڑے گي ۔

پائلٹ نے پہلے ايك انگريز سے پوچھا: تم بتاؤ، دنيا كا سب سے بڑا بحري حادثہ كون سا تھا؟

انگريزبولا:ٹائي ٹينك كا۔

پائلٹ : بالكل ٹھيك۔ پھر دوسرے انگريز سے پوچھا: تم بتاؤ اس ميں كتنے افراد ہلاك ہوئے تھے۔

انگريز بولا: تقريبا پندرہ سو۔

"بالكل ٹھيك ۔" اب حبشي سے پائلٹ بولا: اے مسٹر، تم ان سب ہلاك ہونے والوں كے نام بتاؤ؟
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (19-11-09)
پرانا 11-10-09, 08:15 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہی ہی ہی ہی ہی، زبردست لطیفہ جناب
شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 01:05 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔پسند کرنے کا۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
لطیفہ, جواب, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلام عليك يا سيدة خديجة الکـــبری(کی برسی) محمدخلیل آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 9 22-08-10 01:27 PM
بچہ: امي امي ايك روپيہ ديجئے فقير كو دينا ہے۔ The Great قہقہے ہی قہقے 2 13-10-09 11:37 PM
لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك چیتا چالباز نماز 5 08-04-09 03:32 AM
تاريك كمره Atia jamali گپ شپ 16 04-10-08 12:29 AM
گھوٹکی،دھماکاخیز مواد پھٹنے سے ایک خاندان کے چار افراد جاں بحق گھوٹکی ... عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger