واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




انڈین میڈیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-06-07, 11:58 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انڈین میڈیا

انڈین میڈیا

نئی دہلی میں انڈین ٹائمز کا صحافی ایک پارک سے گزر رہا تھا کہ اس نے دیکھا ایک پاگل کتا ایک عورت پر حملہ کرکے اسے کاٹنے کے درپے ہے۔ اچانک ایک نوجوان نمودار ہوا اس نے کتے کو گردن سے پکڑ کر گھما کر دور پھنکا۔ کتا ڈر کر بھاگ گیا اور عورت کی جان بچ گئی۔
صحافی دوڑ کر اس نوجوان کے پاس گیا۔ اور بولا سر ! آپ مجھے اپنی تصویر اتارنے کی اجازت دیں اور اپنا نام پتہ بھی بتائیں میں کل اخبار میں آپکی بہادری کی خبر اس شہ سرخی کے ساتھ لگاؤں گا “ہندوستانی نوجوان نے جان پر کھیل کی عورت کی جان بچائی۔“
نوجوان نے تصویر بنوا کر کہا۔ لیکن سر میں بھارتی نہیں ہوں میں تو انگلینڈ سے آیا ہوں یہاں سیر کرنے۔
صحافی نے کہا کوئی بات نہیں میں آپکی بہادری کی خبر اس سرخی کے ساتھ لگاؤں گا کہ “انگلش شہری نے بھارتی عورت کی جان بچائی“
نوجوان نے مسکراتے ہوئے کہا “لیکن میں انگلش شہری نہیں بلکہ پاکستانی ہوں اور انگلینڈ میں کام کے سلسلے میں وہاں رہتا ہوں“ صحافی یہ سن کر چلا گیا۔ اگلے دن انڈین ٹائمز میں شہہ سرخی شائع ہوئی
“پاکستانی دہشت گرد نے پارک میں ایک کتے پر حملہ کرکے اسے زخمی کر دیا“
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-05-10), یاسر عمران مرزا (06-05-10), یحیٰی (05-05-10), حسنین ایوب (03-11-10)
پرانا 11-06-07, 11:19 AM   #2
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈین میڈیا

بہت خوب صح حقیقت کے مطابق ہے
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 06:19 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

ہا ں مجھے پتا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-07, 08:19 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 10:25 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,063
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

واہ یہ ہوئی نا بات ہاہاہاہاہاہاہا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 02:09 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 02:02 AM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

شکریہ
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-06-07, 10:42 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-07-07, 03:09 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈین میڈیا

پاکستانی دہشت گرد نے ایک کتے پر حملہ کر کے اس کو زخمی کر دیا

جی ہاں یہ پاکستانی دہشت گرد ہی ہے جو بھارت کے سارے کتوں کو زخمی کرئے گے واجپائی سے لے کر ان کی عوام تک
مجھے یہ پڑھ کر غصہ آیا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), حسنین ایوب (03-11-10)
پرانا 12-07-07, 05:56 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

یار ٹینشن نہیں‌لینے کا بھائی ہے نا سب سبھال لے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-07, 07:10 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
یار ٹینشن نہیں‌لینے کا بھائی ہے نا سب سبھال لے گا
مذاق نہ کریا کر
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-07, 12:09 AM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈین میڈیا

عدنان بھائی انسان کو ہستے کھلتے رہنا چاہیے کیونکہ جان ہے تو جہان ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-07, 09:46 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈین میڈیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
یار ٹینشن نہیں‌لینے کا بھائی ہے نا سب سبھال لے گا

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-05-10, 09:06 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صحیح عکاسی ہے انڈین میڈیا کے کردار کی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-05-10, 11:36 PM   #15
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جوک ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-05-10)
جواب

Tags
gif, happy, کی۔, کردار, پاکستانی, پاگل, میڈیا, انڈین, انسان, بھائی, تصویر, جوک, جواب, خوب, خبر, زبردست, سیر, عکاسی, عورت, عدنان, صحیح, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈین میڈیا کس طرح نئی نسل کی تباہی کا کام کر رھا ہے ALI-OAD سیاست 12 22-03-10 08:02 PM
پاکستانی میڈیا پر انڈین پرجیکشن منیب میرا پاکستان 0 27-03-09 10:07 PM
مسٹر جسٹس افتخار محمد چوہدری'ز وارم ویلکم ان نیویارک سٹی بار شیخ ہمدان سیاست 7 19-11-08 07:24 PM
شمس الحسن بلاول بھٹو زرداری کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:07 PM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 06:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger