واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-08, 11:28 AM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking انٹرویو

انٹرویو

ریلوے پولیس میں بھرتی کیے جانے والوں سے انٹرویولیا جا رہا تھا۔
“فرض کرو دو ٹرینیں برق رفتاری سے آمنے سامنے سے آرہی ہیں ۔تو ایسے میں آپ کیا کرینگے؟“
پہلا سوال پوچھا گیا۔
“میں خطرے کا سگنل دونگا۔“امیدوار نے اعتماد سے جواب دیا۔
“اگر سگنل کام نہ کرے تو ؟“ اگلا سوال آیا۔
“میں لالٹین سے کام لوں گا جناب!“امیدوار نے اسی اعتماد سے جواب دیا۔
“اگر لالٹین میسر نہ ہو تو؟“ایک اور حجت بھرا سوال ہوا۔
“تو پھر جناب میں اپنے چھوٹے بھائی کو بلا لاؤں گا۔“امیدوار نے چند لمحے سوچنے کے بعد کہا۔
“لیکن وہ کیا کرے گا؟“اب کے حیرت بھرا سوال ہوا۔
“اس نے کبھی ٹرین کی ٹکر نہیں دیکھی نا۔“امیدوار نے سادگی سے جواب دیا۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-08, 11:42 AM   #2
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو

ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ آپ تو نہیں تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-08, 02:32 PM   #3
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 09:06 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4
کمائي: 70
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو

ایک لڑکا بھت شرارتی تھا ایک دفعہ اس کی ماں نے اس سے کھا کےبیٹامیھٹےالفاظ سے بات کیا کرو، ایک دن اس لڑکے کی ماں کی سھلی ان کے گھر آٰٰٰٰیی اور اس لڑکے سے پوچھاکےبیٹا تمھارانامٰٰٰٰٰٰٰٰ کیاھے؟ لڑکالڈوِِ ۔اور ماں کا نام؟ لڑکا جلھبیا۔ اور باپ کا نام؟ لڑکا رس گلہ۔ رھتے کھا ھو لڑکا مٹھاییا کے مھلے میں۔ ھاھاھاھاھا
عبدالقدیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-01-09)
پرانا 21-01-09, 09:15 AM   #5
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدیر مراسلہ دیکھیں

لگتا ہے میٹھا کچھ زیادہ ہو گیا ہے حلق سے لفظ صحیح نہیں نکل پا رہے ہیں
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (21-01-09)
پرانا 21-01-09, 09:36 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4
کمائي: 70
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو

میرا آپ لوگو سے ایک بھت اھم سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو جواب دے گا وہ بھت ذھین ھوگا۔ سوال۔۔۔۔۔۔! تین دوست ایک ھوٹل میں گے۔ انھوں نے وہاں کھانا کھایا۔ ٹوٹل بل 70 روپے کا بنا۔ تینوں نے 25 25 روپے ڈالے 75 ھوگہے۔ ویٹر نے 5 روپے واپس کر دیہے۔ انھوں نے 2 روپے ویٹر کو دیہے اور تین روپے آپس میں بانٹ لیے۔ اس طرح ان پر 24 24 روپے آیہں۔ ۔۔ 24+24+24 -72 روپے اور 2 روپے ویٹر کو دییے تھے۔ 24+24+24+2 -(74) وہ باقی ایک روپیۃ کہا گیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جواب دو یۃ میرا آپ سب کو چئیلنج ھے۔۔۔ (عبدالقدیر خان ایبٹ آباد)
عبدالقدیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-01-09)
پرانا 21-01-09, 09:44 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4
کمائي: 70
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو

سر کیا میں بھی اس کا ممبر بن سکتا ھو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبدالقدیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 09:46 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,798
کمائي: 2,339,049
شکریہ: 17,791
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدیر مراسلہ دیکھیں
میرا آپ لوگو سے ایک بھت اھم سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو جواب دے گا وہ بھت ذھین ھوگا۔ سوال۔۔۔۔۔۔! تین دوست ایک ھوٹل میں گے۔ انھوں نے وہاں کھانا کھایا۔ ٹوٹل بل 70 روپے کا بنا۔ تینوں نے 25 25 روپے ڈالے 75 ھوگہے۔ ویٹر نے 5 روپے واپس کر دیہے۔ انھوں نے 2 روپے ویٹر کو دیہے اور تین روپے آپس میں بانٹ لیے۔ اس طرح ان پر 24 24 روپے آیہں۔ ۔۔ 24+24+24 -72 روپے اور 2 روپے ویٹر کو دییے تھے۔ 24+24+24+2 -(74) وہ باقی ایک روپیۃ کہا گیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جواب دو یۃ میرا آپ سب کو چئیلنج ھے۔۔۔ (عبدالقدیر خان ایبٹ آباد)
یہ سوال پہلے بھی 2 مرتبہ فورم پر شائع ہوچُکا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 09:52 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4
کمائي: 70
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو

انٹرویو والے سوال کا جواب یۃ ھے کۃ وہ انٹرویو دینے والے کے پاس جب کوئی جواب نا راھا تو اس نے تنگ آکر وہ جواب دیا۔۔
عبدالقدیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 10:27 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدیر مراسلہ دیکھیں
میرا آپ لوگو سے ایک بھت اھم سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو جواب دے گا وہ بھت ذھین ھوگا۔ سوال۔۔۔۔۔۔! تین دوست ایک ھوٹل میں گے۔ انھوں نے وہاں کھانا کھایا۔ ٹوٹل بل 70 روپے کا بنا۔ تینوں نے 25 25 روپے ڈالے 75 ھوگہے۔ ویٹر نے 5 روپے واپس کر دیہے۔ انھوں نے 2 روپے ویٹر کو دیہے اور تین روپے آپس میں بانٹ لیے۔ اس طرح ان پر 24 24 روپے آیہں۔ ۔۔ 24+24+24 -72 روپے اور 2 روپے ویٹر کو دییے تھے۔ 24+24+24+2 -(74) وہ باقی ایک روپیۃ کہا گیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جواب دو یۃ میرا آپ سب کو چئیلنج ھے۔۔۔ (عبدالقدیر خان ایبٹ آباد)
اسکا کیا جواب ہے؟؟؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-09, 10:40 AM   #11
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اسکا کیا جواب ہے؟؟؟؟؟
یہ لا جواب ہے
..........
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-09, 11:23 AM   #12
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو

یار ایک روپیہ ہی تو ہے
جو بندہ انٹرویو لے رہا تھا اسے دے دو وہ روپیہ اور رولا مکاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
پتا نہیں بے چارہ کب سے انٹرویو لے رہا ہے
اسے دے دو وہ روپیہ دعائیں دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پولیس, ماں, بھائی, جواب, خان, دوست, دعائیں, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger