واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




اندازِ بیاں اپنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 11:36 AM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اندازِ بیاں اپنا

اندازِ بیاں اپنا

ایک بچہ جو ٹی وی کا بے حد شوقین تھا اور ہر وقت اس کے ذہن پر ٹی وی سوار رہتا تھا ۔ ایک دن اس کی ماں کی طبیعت خراب تھی ۔ اس کے سینے میں شدید درد تھا اور گلے میں تکلیف کی وجہ سے آواز بھی نہیں نکل رہی تھی ۔ دوپہر کو ابو نے ٹیلی فون کیا اور پوچھا ۔
’’بیٹے ! تمہاری امی کی طبیعت کیسی ہے ؟‘‘
بچے نے بستر پر لیٹی ماں کی طرف دیکھا اور بولا ۔ ’’ابو تصویر تو ٹھیک ہے البتہ آواز خراب آرہی ہے ‘‘۔
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ماں, اندازِ, تصویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger