|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک شخص پولیس کی ملازمت کا امید وار تھا_ممتحن نٰے پوچھا:”ابراہم لنکن کو کس نے قتل کیا تھا
امیدوار کچھ دیر سوچ کر بولا:”جناب مجھے اس کا جواب دینے کے لئے کچھ وقت درکار ہے ضرور آپ جائیں اور کل صحیح صحیح جواب لے کر آئیں_ وہ گھر آیا تو اسکی بیوی نے پو چھا :”کیا رہا تمہیں ملازمت مل گئی وہ بولا معلوم تو کچھ یہ ہی ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے فوراً ہی ایک قتل کا کیس دے دیا اور قاتل کی تلاش پر مامور کر دیا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| پولیس, تلاش, جواب, شخص, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ | طاھر | دیس ہوئے پردیس | 22 | 26-08-10 03:03 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 10:35 AM |
| ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 12:25 PM |
| وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 22-09-07 07:21 PM |