|
|
#61 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیگم:
جب آپ نے پہلی بار مجھے دیکھا تو کیسا محسوس کیا ؟ شوہر: ارے خدایا میری تو جان ہی نکل جاتی اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), یحیٰی (03-01-10), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (05-01-10), اسحاق علی (05-02-12), راجہ اکرام (02-01-10), طاھر (02-01-10), عروج (27-02-11) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#63 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو معلوم ہے کہ مادری زبان کو مادری زبان کیوں کہا جاتا ہے؟۔۔۔ کیونکہ گھر میں باپ کو بولنے کا موقع کبھی کبھار ہی ملتا ہے!
شادی کے پہلے سال شوہر بولتا ہے اور بیوی سنتی ہے۔ دوسرے سال بیوی بولتی ہے اور شوہر سنتا ہے۔ اور اس کے بعد --- دونوں بولتے ہیں اور پورا محلہ سنتا ہے! جب بھی شوہر بیوی کے لئے کار کا دروازہ خود کھولے --- تو سمجھ لینا چاہئے کہ یا تو کار نئی ہے یا بیوی نئی ہے! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), مجیب انڑ (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), مسٹر رائٹ (22-07-10), Wahid Mahmood (05-01-10), اسحاق علی (05-02-12), بلال اویسی (25-11-10), شمشاد احمد (08-08-10), غلام خان (18-10-10) |
|
|
#64 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مراسلہ دو مرتبہ پوسٹ ہوگیا۔ نظرانداز کردیں! شکریہ۔
Last edited by صغیر احمد; 05-01-10 at 05:17 AM. وجہ: deleted. repeat / duplicate post |
|
|
|
| صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-07-10) |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادی سےپہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), منتظمین (05-01-10), مرزا عامر (20-07-10), عروج (27-02-11) |
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Last edited by ڈاکٹرنور; 06-01-10 at 10:02 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#67 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
’’ بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو ‘‘ یہ آپ کا مطالبہ ہے یا آپ کی وزارتِ امورِ خانہ کا؟؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#70 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہالی وڈ میں ایک اداکارہ سے اس کی سہیلی نے پوچھا، ”تمھارے شوہر نے آج نیا لباس پہنا ہے کیا؟”۔
”نہیں ۔۔۔۔۔۔ لباس نیا نہیں ہے”۔ اداکارہ نے اس کی غلط فہمی دور کی۔ ”اچھا ۔۔۔۔۔ ؟” سہیلی نے قدرے حیرت سے کہا۔ ”لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال ۔۔۔۔۔۔ آج اس کی شخصیت میں کوئی تبدیلی محسوس ہو رہی ہے”۔ ”اصل میں یہ سوٹ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ شوہر نیا ہے”۔ اداکارہ نے بتایا۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (17-10-11), فیصل ناصر (09-01-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), مرزا عامر (20-07-10), عروج (27-02-11), غلام خان (18-10-10) |
|
|
#71 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک انگریز کی بیوی اس کے پالتو کتے کے کاٹنے سے مرگئی۔ اس کے دوست کو تین دن بعد خبر ملی تو وہ افسوس کے لئے اس کے گھر گیا۔ جب دوست اس کے گھر کے قریب پہنچا تو لوگوں کی لمبی قطار دیکھی۔ وہ بھی قطار میں لگ گیا اور اپنے سے آگے والے آدمی سے پوچھا کہ کیا وہ اتنی ہی مشہور تھی کہ یہ ہجوم افسوس کے لئے گھر کے سامنے ہے۔ اس شخص نے جواب دیا کہ ہم لوگ اس کے شوہر سے کتا کرایہ پر لینے آئے ہیں۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (17-10-11), فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (10-01-10), اسحاق علی (05-02-12), شمشاد احمد (08-08-10), غلام خان (18-10-10) |
|
|
#72 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کیا چاہتے ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#73 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#74 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں بیوی کے مناسبت سے ایک حکایت عرض ہے:
بیوی بہت ہی خوبصورت تھی اور میاں اسکا سیاہ۔ بیوی ھیمشہ اپنے شوہر سے کہتی : ھم دونوں جنتی ہیں ، ایک دن شوھر غصے سے بولے: خدا کی بندی تمہیں کیسے پتہ کہ ھم دونوں جنت میں جائیں گے ؟؟؟ بیوی: فرآن میں اللہ نے فرمایا : (صابر وشاکر جنت میں ) میں اتنی خوبصورت تیرے جیسے سیاہ کو ملی تو نے اللہ کا شکر ادا کیا ، اور مجھے تیرے جیسے سیاہ شوھر ملا میں نے صبر کیا،پس ھم دونوں صابر اور شاکر ٹھرے اور دونوں جنتی ہوئے ۔ شگری |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-10-10), ننھا بچہ (18-03-11), مرزا عامر (19-10-10), ابن آدم (10-08-10), عروج (27-02-11) |
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,045
شکریہ: 26,773
3,500 مراسلہ میں 11,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک خاتون دوسری خاتون سے : شادی سے پہلے مجھے میرے شوہر بہت اچھے لگتے تھے اور اب ایک آنکھ بھی نہیں بھاتے ۔دوسری خاتون : ہاں میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔
پہلی خاتون: واقعی مرد کتنی جلد بدل جاتے ہیں۔ یہ لطیفہ میں نے مندرجہ ذیل تھریڈ میں لکھا تھا ۔ لیکن چونکہ اس کا تعلق میا بیوی سے ہے لہٰذا اس تھریڈ میں نہ لگانا نا انصافی ہو گی لڑکیوں کیصورت ضروری ہے یا سیرت؟؟
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| asia, color, کالج, پاگل, لڑکی, لطیفہ, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بیوی, جھوٹ, جیل, جواب, خون, خوش, دل, درخواست, رات, سال, شوہر, شادی, عورت, عمدہ, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے | جاویداسد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 11 | 26-12-10 08:15 PM |
| بیویوں کی فوج | malik akmal | دیگر تحقیقات | 12 | 27-10-10 08:50 PM |
| بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 40 | 29-06-10 03:01 AM |
| بیویوں کے لطیفے | ڈاکٹرنور | قہقہے ہی قہقے | 123 | 19-10-09 11:05 AM |
| بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ | aruz | گپ شپ | 39 | 28-05-09 04:10 PM |