واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بیویوں کے لطیفے۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 09-12-09, 04:09 PM   #46
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
پڑوسن کی دو لڑکیاں اور بھی ہیں
قناعت نہ کر تو بھی دو بیویوں پر
شریعت میں دو بیویاں اور بھی ہیں
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (09-12-09), محمدعمر (09-12-09), مرزا عامر (20-07-10), عروج (22-02-11)
پرانا 09-12-09, 05:10 PM   #47
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے محمود بھا ایڈاچ ایک کے واندے پڑی ویو، ایک ہونا مسکل ہو ری ہے اور آپ دو جمع دو کی بات کری ویو، کیا محمود بھا ایسے ٹھوڑی نا ہوتا ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (09-12-09), عروج (22-02-11)
پرانا 09-12-09, 05:12 PM   #48
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جو ڈر گیا وہ مر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جو نہیں ڈرا اس کو مار پڑتی ہے (کمرے میں )
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (09-12-09), محمدعمر (14-12-09), مسٹر رائٹ (22-07-10), Wahid Mahmood (09-12-09), اسحاق علی (05-02-12), عروج (22-02-11)
پرانا 09-12-09, 08:48 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو پڑی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (10-12-09), Wahid Mahmood (10-12-09), عروج (22-02-11)
پرانا 09-12-09, 08:50 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وائف کو بیگم کیوں کہا جاتا ہے؟



کیونکہ شادی کے بعد سارے غم تو خاوند کے حصے آجاتے ہیں۔ اور وائف بے-غم ہو جاتی ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (10-12-09), منتظمین (09-12-09), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (10-12-09), عروج (22-02-11)
پرانا 10-12-09, 05:23 PM   #51
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
آپ کو پڑی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
عمر بھائی آپ کو بڑی خواہش لگتی ہے مجھے مار پڑوانے کی

ہاں پڑی اور ایسی پڑی تھی کہ یاد رہے گی

یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-11-10), عروج (22-02-11)
پرانا 10-12-09, 08:57 PM   #52
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ بس مذاق کیا تھا
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (13-12-09), عروج (22-02-11)
پرانا 13-12-09, 01:10 AM   #53
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فر کوئی گل نہیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (21-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عروج (22-02-11)
پرانا 21-12-09, 04:19 PM   #54
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟
شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی
بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔
شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), مرزا عامر (20-07-10), طاھر (01-01-10), عروج (27-02-11)
پرانا 21-12-09, 04:20 PM   #55
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملٹی نیشنل کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ ہو رہی تھی۔ اچانک وارڈ روب پر لٹکے قیمتی کوٹ کی جیب میں سے موبائل کی گھنٹی بجی۔ ایک صاحب دوڑ کر گئے اور فون نکال کر اٹینڈ کرلیا۔ دوسری طرف خاتون کی آواز تھی :
ہیلو ہنی ! میں آج دفتر سے جلدی گھر جا رہی تھی سوچا تھوڑی شاپنگ کر لوں ۔ میرے پاس تمھارا کریڈٹ کارڈ ہے ۔ میں سوچ رہی ہوں وہ جو پچھلے ہفتے جیولری کی دکان پر ڈائمنڈ کا سیٹ دیکھا تھا۔ تقریباً 2000 ڈالرز کا۔ کیا وہ خرید لوں۔
صاحب: ہاں ڈارلنگ خرید لو۔ کوئی بات نہیں۔
خاتون: ارے ہاں وہ پراپرٹی ایجنٹ بھی تو راستے ہی میں ہے۔ میں اپنے نام پہ بنگلہ لینا چاہتی ہوں تم نے مجھے پچھلی برتھ ڈے پر ایک بنگلہ گفٹ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ مجھے 3 ملین ڈالرز کا ایک بنگلہ بہت پسند ہے۔ کیا وہ بھی خرید لوں؟
صاحب : ہاں بھئی خرید لو۔ لیکن پلیز میں میٹنگ میں ہوں۔
خاتون: اوہ میں دنیا کی کتنی خوش قسمت خاتون ہوں کہ مجھے تم جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا۔ صرف ایک آخری بات۔ تمھیں تو پتہ ہے مجھے سپورٹس کار کا بہت شوق ہے۔ مجھے ایک نئی سپورٹس کار بہت اچھی لگ رہی ہے ۔ ابھی وہیں کھڑی ہوں اگر بولو تو تمھارے کریڈٹ کارڈ سے 5۔1 ملین ڈالرز کی یہ گاڑی بھی خرید لوں؟
صاحب : اچھا وہ بھی خرید لو۔ آخر ساری دولت تمھارے لیے ہی تو ہے۔
خاتون: تھینک یو سویٹ ہارٹ۔ آئی لو یو ویری مچ۔ بائے بائے
ان صاحب نے بھی بائے کہہ کر فون واپس کوٹ کی جیب میں رکھا اور واپس باقی ڈائریکٹرز کی طرف مڑ کر پوچھا ۔
یہ کوٹ اور موبائیل کس کا ہے ؟
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-10), فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), نورالدین (04-03-10), منتظمین (22-12-09), مرزا عامر (20-07-10), مسٹر رائٹ (22-07-10), ابرارحسین (05-01-10), بلال اویسی (25-11-10), طاھر (01-01-10), عروج (22-02-11)
پرانا 24-12-09, 04:48 PM   #56
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دانا لوگوں کے اقوال:
انتباہ: میں حلفیہ بیان کرتا ہوں کہ میں ہرگز ہرگز دانا نہیں ہوں۔ ایسا سمجھنے والا خود ذمہ دار ہوگا!!

اچھی بیوی ہمیشہ شوہر کو معاف کر دیتی ہے--- جب سراسر غلطی اس کی اپنی ہو۔

میری بیوی کا اصول ہے کہ شوہر سے ناراضگی میں مت سوئیں--- بلکہ ساری رات جاگ کر اس سے لڑیں۔

کامیاب ازدواجی زندگی کا راز؟ --- ہمیشہ ایک راز ہی رہے گا۔

میں اپنی بیوی سے ایک سال سے نہیں بولا۔۔۔ کیونکہ جب وہ بول رہی ہو تو خلل برداشت نہیں کرتی۔

میرا کریڈٹ کارڈ چوری ہوگیا ہے۔ میں نے اس کی رپورٹ نہیں کروائی--- کیونکہ چور میری بیوی سے بہت ہی کم خرچ کررہا ہے۔

باقی آئندہ!!

Last edited by صغیر احمد; 31-12-09 at 05:38 PM.
صغیر احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا
saraah (31-01-11), فیصل ناصر (01-01-10), فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), یحیٰی (24-12-09), منتظمین (01-01-10), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (25-12-09), عروج (27-02-11)
پرانا 24-12-09, 05:15 PM   #57
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارے ہی دل جلے ہیں
بیویوں کے ستائے ہوئے ہیں یا پھر بہت محبت کرتے ہیں دونوں میں سے ایک بات تو ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-10), فاروق سرورخان (18-10-10), راجہ اکرام (02-01-10), عروج (22-02-11)
پرانا 01-01-10, 01:03 AM   #58
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شادی کی تعریف؟۔۔۔۔ مفت کپڑے دھلوانے کا نہایت قیمتی طریقہ!

کامیاب مرد وہ ہے جو بیوی کے خرچہ سے زیادہ کمائی کرے۔۔۔ اور کامیاب عورت وہ ہے جو ایسے آدمی کو پالے!

ایک شخص: میں نے زندگی میں سب کچھ پا لیا تھا۔ دولت، گھر، کار اور خوبصورت عورت۔ پھر ایک دن سب کچھ اچانک ختم!
دوست: کیا ہوا؟
وہ شخص: پھر میری بیوی کو پتا چل گیا!
صغیر احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-10), فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), منتظمین (01-01-10), مرزا عامر (20-07-10), بلال اویسی (25-11-10), عروج (22-02-11)
پرانا 01-01-10, 09:04 PM   #59
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوی شوہر سے -- سنیں آپ میری خوبصورتی سے زیادہ متاثر ہیں کہ میری ذہانت سے؟
شوہر -- بیگم مجھے تمہاری یہ مذاق کرنے کی عادت سب سے زیادہ پسند ہے
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-10), فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), منتظمین (01-01-10), مرزا عامر (20-07-10), ابرارحسین (05-01-10), راجہ اکرام (22-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 01-01-10, 10:31 PM   #60
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوی کی ڈائری 2009-10-10
آج صبح میں نے اس سے (شوہر سے) شام 4 بجے باہر جا کر کافی پینے کا وعدہ کیا
دفتر کے بعد اپنی دوست کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی تو کچھ دیر ہو گئی۔
میں نے سوچا سوری کر لوں گی۔
میں 15 منٹ لیٹ پہنچی تو وہ واقعی بہت پریشان دکھائی دے رہا تھا
میں نے سوری بولا
اس نے کوئی رد عمل ظاہر نہ کیا۔
میں نے اسے کافی پینے کا وعدہ یاد دلایا۔ وہ جیسے بوجھل قدموں سے ساتھ ہو لیا۔
کافی ہاؤس میں بھی اسکی پریشانی اسکے چہرے سے عیاں تھی۔
میں نے وجہ پوچھی تو جواب ملا “کچھ نہیں“
میں نے اعتراف کیا کہ غلطی میری ہی ہے۔ وہ خلا میں نظریں جمائے خاموش رہا۔
گھر واپس آتے ہوئے راستے میں میں نے اسکا ہاتھ دبا کر کہا “آئی لو یو“
پھر کوئی جواب نہیں۔
میں نے پوچھا “ڈارلنگ کیا تم بھی مجھ سے پیار کرتے ہو“
اس نے اقرار میں سر ہلا دیا۔ لیکن مجھے محسوس ہو گیا کہ یہ دکھاوا ہے۔
گھر پہنچ کر میں باتھ روم گئی۔ بیڈ روم میں آئی تو وہ کروٹ بدل کر سو چکا تھا۔
میں اکیلے بیٹھی دیر تک روتی رہی۔
اتنی چھوٹی سی غلطی میری زندگی کو جہنم بنا دے گی۔ کبھی سوچ بھی نہ سکتی تھی
اب تو زندگی کی ساری خوشیاں مٹتی نظر آ رہی تھیں۔
انہی اندھیروں کے خوف سے نہ جانے کب میں روتے روتے سو گئی














شوہر کی ڈائری 2009-10-10
آج پاکستان انڈیا کے خلاف فائنل ہا ر گیا۔
سارا دن بہت برا گذرا۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), ھارون اعظم (19-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), ننھا بچہ (11-05-11), منتظمین (01-01-10), مرزا عامر (20-07-10), ابوسعد (28-01-11), ابن آدم (10-08-10), اسحاق علی (05-02-12), عروج (22-02-11)
جواب

Tags
asia, color, کالج, پاگل, لڑکی, لطیفہ, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بیوی, جھوٹ, جیل, جواب, خون, خوش, دل, درخواست, رات, سال, شوہر, شادی, عورت, عمدہ, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 11 26-12-10 08:15 PM
بیویوں کی فوج malik akmal دیگر تحقیقات 12 27-10-10 08:50 PM
بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو ڈاکٹرنور گپ شپ 40 29-06-10 03:01 AM
بیویوں کے لطیفے ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 123 19-10-09 11:05 AM
بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ aruz گپ شپ 39 28-05-09 04:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger