واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

"فراز صاحب سے معزرت کے ساتھ"

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-10, 12:48 AM   #31
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فراز اس نے وفا کی بے وفائی کی
الو دیا پٹھیا توں کی کیتا اے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-06-10), اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 01:14 AM   #32
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بھیا خلق خدا جس کے پیچھے یوں ہاتھ دھو کر پڑ جائے اس کا کوئی سبب ہوا کرتا ہے ، گرچہ کہ فراز پر گستاخی رسول پاک کا جو الزام لگایا گیا تھا اس کو انٹر نیٹ پر غلط قرار دیا گیا ہے ، لیکن فراز کی طبیعت اور شراب پہنے کی عادت کے باعث ایسا بیان بعید از قیاس بھی نہیں ،
میرے بھایی احمد فراز نے ایسا نہیں کہا تھا۔اگر اس نے اسیا کہا ہوتا تو آج میں ان کا فین نہیں ہوتا۔کیوں کہ مجھ کو احمد فراز سے ذیادہ اللہ اور اس کا رسول پیارا ہے۔
اور اگر کویی شراب پیتا ہے تو وہ اس کی اپنی مرضی ہے،ہم اس میں دخل نہیں دے سکتے، اور نہ اس کا جواب اسکی شاعری اور نام کا مذاق اڑانا یے۔ہمارے ملک کے بڑے بڑے لیڈر اور رہنما بھی تو شراب پیتے ہیں ان کو تو کویی کچھ نہیں کہتا۔
میں انتظامیہ سے ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں کہ اس دھاگے کو فوری طور پر خذف کیا جایے اور مستقبل میں اس قسم کی مذاق کا روک تھام کیا جایے۔
میں پاک نیٹ جیسے فورم کو چھوڑنا نہیں چاہتا لیکن فراز جیسے انسان اور شاعر کیلے ضرور چھوڑ سکتا ہوں۔شکریہ۔وسلام
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 01:46 AM   #33
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دانی بھائی
میں خود شاعر ہوں
شاعروں کی بے عزتی میں خود برداشت نہیں کر سکتا
لیکن یہاں شہر در شہر جو امجد اسلام امجد صاحب کا سفر نامہ ہے اس کے حوالے سے ایک بات شئیر کرنا چاہوں گا ، امجد صاحب کہتے ہیں کہ مارشل لا کے زمانے میں فراز صاحب دیسی لوگوں کی کمیونٹی میں پاکستانی حکومت کے خلاف لندن میں بولنا شروع کرتے اور رفتہ رفتہ حکومت تو بیچ میں سے نکل جاتی اور شراب کی ترنگ میں وہ پاکستان کے خلاف بولنے لگتے ، امجد صاحب کے بقل بھارتی لابی ان کو اس کام میں بھرپور بڑھاوا دیتی تھی ۔
لیکن جو کچھ بھی ہو بحر حال فراز ایک عظیم شاعر تھے
ان کے شعری قد و قامت کا ہم بھی اعتراف کرتے ہیں ۔
اس پر ووٹنگ کر لی جائے تو زیادہ بہتر ہو گا کہ آیا اس تھریڈ کو جاری رکھا جائے یا نہیں ۔
دانی بھائی
گھر میں اختلاف ہو جائے تو رائے دینا چاہئیے روٹھ کر جائیں گے بھی تو کہاں جائیں گے کیوں کہ لوٹ کر تو آخر اپنے گھر ہی آ نا ہوتا ہے ۔
کیا خیال ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), محمدعدنان (14-06-10), اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 07:16 AM   #34
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,003
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بھیا خلق خدا جس کے پیچھے یوں ہاتھ دھو کر پڑ جائے اس کا کوئی سبب ہوا کرتا ہے ، گرچہ کہ فراز پر گستاخی رسول پاک کا جو الزام لگایا گیا تھا اس کو انٹر نیٹ پر غلط قرار دیا گیا ہے ، لیکن فراز کی طبیعت اور شراب پہنے کی عادت کے باعث ایسا بیان بعید از قیاس بھی نہیں ،
علاوہ اس کے احمد فراز کا کہنا تھا کہ خدا اسلام کو مسلمانوں سے بچائے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-06-10), پاکستانی (18-06-10), اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 07:21 AM   #35
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,003
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میرے بھایی احمد فراز نے ایسا نہیں کہا تھا۔اگر اس نے اسیا کہا ہوتا تو آج میں ان کا فین نہیں ہوتا۔کیوں کہ مجھ کو احمد فراز سے ذیادہ اللہ اور اس کا رسول پیارا ہے۔
اور اگر کویی شراب پیتا ہے تو وہ اس کی اپنی مرضی ہے،ہم اس میں دخل نہیں دے سکتے، اور نہ اس کا جواب اسکی شاعری اور نام کا مذاق اڑانا یے۔ہمارے ملک کے بڑے بڑے لیڈر اور رہنما بھی تو شراب پیتے ہیں ان کو تو کویی کچھ نہیں کہتا۔
میں انتظامیہ سے ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں کہ اس دھاگے کو فوری طور پر خذف کیا جایے اور مستقبل میں اس قسم کی مذاق کا روک تھام کیا جایے۔
میں پاک نیٹ جیسے فورم کو چھوڑنا نہیں چاہتا لیکن فراز جیسے انسان اور شاعر کیلے ضرور چھوڑ سکتا ہوں۔شکریہ۔وسلام
تو اسلام کو چھوڑ کرجانے والے کے پیچھے کیوں ہاتھ میں تلوار لے کر لپک پڑتے ہوبھئی؟
اور جہاں تلک معاملہ فورم چھوڑنے کا ہے تو چھوڑ جانے کے بعد بھی آپ کو یاد رکھیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-06-10), اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 07:24 AM   #36
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,003
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوں تو پھر زرداری،قادیانی،گوہری،مشرف ،امریکہ سب پر تنقید پر پابندی لگائی جانے چاہیے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 08:12 AM   #37
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معاف کر میری مستی خدایے عزوجل
کہ میرے ہاتھ میں ساغر ہے میرے لب پہ غزل

خدا خافظ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 03:49 PM   #38
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میں پاک نیٹ جیسے فورم کو چھوڑنا نہیں چاہتا لیکن فراز جیسے انسان اور شاعر کیلے ضرور چھوڑ سکتا ہوں۔شکریہ۔وسلام
یہ اچھی دھمکی ہے۔ یہ کون سا طریقہ ہے اپنے مطابات منوانے کا۔ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
اویسی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 03:53 PM   #39
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دانی بھائی !
کیا دنیا میں ایک ہی فراز تھا ، مطلب ہے کہ کسی دوسرے شخص یا شاعر کا نام فراز نہیں ہوسکتا ہے؟
بالکل ہو سکتا ہے، یہ شاعری احمد فراز صاحب کی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک اور آزاد شاعر ہے جسکا نام فراز ہے، یہ تو اسکی شاعری ہے، آپ خوامخوہ گرام ہو رہے ہیں۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 05:14 PM   #40
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
یہ اچھی دھمکی ہے۔ یہ کون سا طریقہ ہے اپنے مطابات منوانے کا۔ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
یہ کویی دھمکی نہیں ہے، اور نہ میں اپنا مطالبا منوا رہا ہوں۔
میں ایک عظیم قوم کے ایک عظیم شاعر کیلے لڑ رہا ہوں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 05:19 PM   #41
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احمد فراز پر ممتاز دانشوروں اور شاعروں کے تبصرے آپ میرے بلاگ میں دیکھ سکتے ہیں۔
عدنان دانی: احمد فراز پر ممتاز شاعروں اور دانشورں کے تبصرے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 06:54 PM   #42
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,050
کمائي: 75,291
شکریہ: 50,015
10,110 مراسلہ میں 31,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امے یار ادھر تو جس کو دیکھو کوئی نہ کوئی بلاگ بنائے پھرتا ہے۔ یہ بلاگ ہوتا کیا ہے اور کس کام آتا ہے ؟ اس کے فوائد و نقصانات دو کالمی جدول کی صورت میں بنا کر پیش کریں۔ ہر خانے کے الگ سے نمبر ہوں گے۔
'''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''
مذاق کسی کا بھی ہو خواہ وہ زرداری ہی کیوں نہ ہو ، نہیں اڑایا جانا چاہیے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 13-06-10, 08:33 PM   #43
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں جنگ اخبار کی جس خبر کا ذکر کرہی ہوں اس میں فراز نے ۔۔۔خود کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے نعوذو باللہ برتر ثابت کیا ہے ۔۔
میں وہ خبر یہاں شئیر کرنے کی جراءت نہیں کر سکتی ۔۔
آپ لوگ تصدیق کر لیں ۔۔۔ اور یہاں صرف اتنا بتا دیں کی خبر صحیح ہے یا غلط ۔۔
اور ویسے بھی وہ اب اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ۔۔۔
ہم بھی تو کہتے اپنے آپ کو مسلمان ہیں عمل ہمارے کچھ اور ہی چغلی کھا رہے ہیں ۔۔۔۔
اس لیے ابھی مہلت کی گھڑی ہے تو ہمیں اپنے آپ کو سچا مسلمان ثابت کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیئے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:34 PM   #44
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,050
کمائي: 75,291
شکریہ: 50,015
10,110 مراسلہ میں 31,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہر حال یہ کہنا فضول ہی دکھتا ہے کہ انہوں نے ایسا ویسا کہا تھا اس وجہ سے اللہ نے انکا مذاق بنوا دیا وغیرہ۔ یہ در حقیقت ہم لوگ اپنی غلطیوں کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔
مثال کے طور پر چلو مان لیا کہ انہوں نے کچھ غلط سلط کہا ہوگا ۔ ۔ ۔ لیکن پھر ہم لوگ پٹھان قوم پر اس قدر گھٹیا لطیفے کیوں بناتے ہیں؟ آج کل حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منسوب جھوٹے اقوال حتیٰ کہ جھوٹی احادیث بھی تو آ رہی ہیں۔ اساتذہ سے متعلق گھٹیا ایس ایم ایس اب معمول بنتے جا رہے ہیں۔ کیا ان سب پر بھی یہی بات لاگو کریں گے؟
چناچہ ممکن ہے یہ سب ایک منظم منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہو تاکہ معزز ہستیوں کا امیج خراب کیا جا سکے۔ مثال کے طور پر ملا نصیر الدین کی حماقتوں سے متعلق بہت سے لطائف مذکور ہیں۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ملا نصیر الدین اپنے وقت کا ایک معزز فقہیہ تھا جس کو خراب کر دیا گیا۔
اسی طرح مثال لے لیں کہ آج سے محض 30 یا 40 برس قبل مولوی کا لفظ عزت و احترام اور استاد کے لیے بولا جاتا تھا، لیکن محض چند دئایوں میں یہ لفظ نفرت و تضحیک کی علامت بن گیا ہے،کیونکہ چند مولویوں کی غلطیوں کو باقاعدہ اچھالا گیا جس کی وجہ سے لفظ مولوی ہی بدنام ہو گیا۔

چناچہ ہم کو ایسے معاملات میں واقعی ہی احتیاط برتنی چاہیے۔ اور ویسے بھی مرے ہوئے شخص کی برائی کرنا کوئی تُک بھی نہیں
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-06-10), محمدعدنان (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), خرم شہزاد خرم (13-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:40 PM   #45
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
میں جنگ اخبار کی جس خبر کا ذکر کرہی ہوں اس میں فراز نے ۔۔۔خود کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے نعوذو باللہ برتر ثابت کیا ہے ۔۔
میں وہ خبر یہاں شئیر کرنے کی جراءت نہیں کر سکتی ۔۔
آپ لوگ تصدیق کر لیں ۔۔۔ اور یہاں صرف اتنا بتا دیں کی خبر صحیح ہے یا غلط ۔۔
اور ویسے بھی وہ اب اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ۔۔۔
ہم بھی تو کہتے اپنے آپ کو مسلمان ہیں عمل ہمارے کچھ اور ہی چغلی کھا رہے ہیں ۔۔۔۔
اس لیے ابھی مہلت کی گھڑی ہے تو ہمیں اپنے آپ کو سچا مسلمان ثابت کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیئے ۔۔۔
سنی میں نے بھی تھی میرا خیال ہے اس فورم کے ایک ممبر ذوالفقار بھائی نے اس کی تصدیق کے لیے کوشش کی تھی لیکن یہ بات غلط ہی ثابت ہوئی تھی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (13-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, quot, quote, size, فراز, کہہ, کسٹرڈ, پوسٹ, ورژن, لیا, نیو, میڈیا, منتخب, معزرت, ایڈوائزر, البم, احمد, بھائ, بریانی, جھوٹ, خوب, دیکھو, دل, ساتھ, شیراز

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 08:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 04:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
سعدیہ عزیزآفریدی کا ناول "خواب ساتھ رہنے دو" مھمد امین کتاب گھر 0 27-05-10 12:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger