واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

شادی کے نسخہ جات!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-12-08, 03:37 PM   #16
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
لوگ تو اکثر کہتے ہیں کہ فلاں کی شادی خانہ آبادی ہو رہی ہے یا خانہ بربادی! پتہ نہیں لوگ شادی سے خوفزدہ کیوں ہوتے ہیں ۔۔!
شادی کرکے تو دیکھیں کبھی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-12-08, 01:46 PM   #17
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
لوگ تو اکثر کہتے ہیں کہ فلاں کی شادی خانہ آبادی ہو رہی ہے یا خانہ بربادی! پتہ نہیں لوگ شادی سے خوفزدہ کیوں ہوتے ہیں ۔۔!

شادی کرکے تو دیکھیں کبھی
نہ بھئ نہ۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ!

اقتباس:
اب بتانے کا فائدہ
آپ نے پوچھا ہی کب؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-12-08, 04:58 AM   #18
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

توبہ توبہ!
یعنی کفران نعمت
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-12-08, 01:06 PM   #19
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
جو دوست ابھی تک غیر شادی شُدہ ہیں اُن کے لئے بہت ہی زبر دست قسم کے تیر بہدف اور آزمودہ کار نسخہ جات لایا ہوں۔

1۔ اتنی کم عمر نہ ہو کہ اس کی سہلیاں "انکل" کہہ کر پکارنے لگیں۔

2۔ اتنی چالاک بھی نہ ہو کہ مرد کو پان کی پڑیا سمجھ کر جیب میں ڈال لے۔

3۔ اتنی گوری بھی نہ ہو کہ ٹی وی والے پیچھے بھاگتے رہیں۔

4۔ اتنی کالی بھی نہ ہو کہ بھٹے والے رشتہ داری جوڑنے لگیں۔

5۔ قد کی چھوٹی بھی نہ ہو کہ کنڈیکٹر کہے "بچی کو گود میں لے لو"۔

6۔ اتنی موٹی بھی نہ ہو کہ تین بندوں کے کھانے سے ناشتہ کرنے لگے۔

7۔ اتنی لمبی بھی نہ ہو کہ پڑوسن اُس سے سیڑھی کا کام لینے کلئے اُٹھا کر لے جائے۔

8۔ اتنی خوش شکل بھی نہ ہو کہ لوگ کہیں "حور کے پہلو میں لنگور"۔

9۔ اتنی خوش اخلاق بھی نہ ہو کہ محلے والے بے تکلف ہونے لگیں۔

10۔ اتنی سادی بھی نہ ہو کہ خاوند دوسری شادی کے بارے میں سوچنے لگے۔

11۔ اتنی فیشن ایبل بھی نہ ہو کہ لوگ اُسے "ڈیشی لڑکی" کہنا شروع کر دیں۔

12۔ بہت زیادہ پڑھی لکھی بھی نہ ہو کہ خاوند کو اپنے شاگردوں میں شامل کر لے۔

13۔ ان پڑھ بھی نہ ہو کہ خاوند سمجھاتے سجھماتے پاگل خانے میں پہنچ جائے۔

یہ بہت قیمتی نسخہ جات ہیں۔ کئی سالوں کی عرق ریزی کے بعد تیار کر کے آپ کی خدمت میں خاص تحفے کے طور پر بغیر کسی ہدیے کے پیش کر رہا ہوں۔ نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ تمام دوائیں شادی سے پہلے اپنے دماغ میں کوٹ کر باریک چھان لیں اور 30 برابر خوراکوں میں تقسیم کر کے رکھ لیں۔ جب بھی شادی کا بگل بجے تو روزانہ ایک خوراک حسرت بھرے یخ پانی کے ساتھ صُبح نہار منہ لیتے رہیں۔ یاد رہے 10 خوراکیں شادی سے پہلے اور 10 خوراکیں شادی کے بعد لگا تار استعمال کریں۔ اور بقیہ 10 خوراکیں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں استعمال کرنے کلئے نئی نویلی دلہن سے چھپا کر محفوظ کر لیں۔

اور مجھ ناچیز کو فی الحال اپنی دعائوں میں یاد رکھیں اور جوش جزبات سے مغلوب ہو کر جیبوں کی طرف ہاتھ بڑھانے کی زحمت نہ ہی کریں تو آپ کے لئے بہتر ہے کیونکہ یہ نسخہ جات فری ٹرائل ہیں ۔ اللہ نگہبان!
یہ کیا مزاق ہے ؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-12-08, 01:11 PM   #20
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
zullu
میرا تو " ترا " نکل گیا ہے، یارابھی میری شادی نہیں ہوئی

اتنی کوالیٹیز والی ووٹی کہاں سے لاوں اور اور اور۔۔۔۔۔۔

سر جی ، اتنی hi tech لڑکی اب آپ ہی ڈھونڈ کر دو ۔۔
واہ بھئی واہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جو بولے وہی دروازہ کھولے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاباش
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-12-08)
پرانا 30-12-08, 01:14 PM   #21
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اب بتانے کا فائدہ
جلدی تو آپ نے کی ہے اس میں ذلفقار بھائی کا کیا قصور
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-12-08)
پرانا 30-12-08, 01:17 PM   #22
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شادی کرکے تو دیکھیں کبھی
دیکھنے کا کیا ہے فیصل بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-12-08)
پرانا 30-12-08, 01:20 PM   #23
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
نہ بھئ نہ۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ!
اس نہ میں بھی ہاں ‌چھپی ہے

Last edited by یحیٰی; 30-12-08 at 01:22 PM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-08), ابن جلال (31-12-08)
پرانا 30-12-08, 01:32 PM   #24
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
دیکھنے کا کیا ہے فیصل بھائی
دیکھنے والی چیز تو ہوتی ہے دلہن
پر دیکھنا چاہئے دولہا کا چہرہ کتنے رنگ اس پر آتے اور جاتے ہیں
اور کچھ عرصے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (30-12-08), چیتا چالباز (31-12-08), ابن جلال (31-12-08)
پرانا 30-12-08, 01:54 PM   #25
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دیکھنے والی چیز تو ہوتی ہے دلہن
پر دیکھنا چاہئے دولہا کا چہرہ کتنے رنگ اس پر آتے اور جاتے ہیں
اور کچھ عرصے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آرام سے جناب

جسے آپ دیکھنے والی چیز کہہ رہے ہو وہ ہی کچھ دن بعد تارے دیکھاتی ہے
دیکھاوے پر نا جاؤ اپنی عقل لڑاو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-12-08), چیتا چالباز (31-12-08)
پرانا 30-12-08, 08:14 PM   #26
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

بہت بڑھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (31-12-08)
پرانا 31-12-08, 12:29 AM   #27
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بہت بڑھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کس کو کہ رہے ہو ؟؟؟؟
شادی ہوگئی تمہاری ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (31-12-08)
پرانا 31-12-08, 12:58 AM   #28
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اچھا ہواااااااااااااااااااا یہ میں‌نے شادی سے پہلے پڑھ لیا ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-12-08), یحیٰی (31-12-08)
پرانا 31-12-08, 12:25 PM   #29
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اچھا ہواااااااااااااااااااا یہ میں‌نے شادی سے پہلے پڑھ لیا ۔

زین ۔۔۔۔۔ آپ ابھی شادی سے متعلق تو بالکل سوچو ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔ !
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (31-12-08), ابن جلال (31-12-08)
پرانا 31-12-08, 12:28 PM   #30
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کے نسخہ جات!

اقتباس:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
لوگ تو اکثر کہتے ہیں کہ فلاں کی شادی خانہ آبادی ہو رہی ہے یا خانہ بربادی! پتہ نہیں لوگ شادی سے خوفزدہ کیوں ہوتے ہیں ۔۔!

شادی کرکے تو دیکھیں کبھی
نا نا نا نا نا ناااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااا بھئ نا!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (31-12-08)
جواب

Tags
color, find, girls, فری, کمال, پاگل, لوگ, لڑکی, چاچا, آبادی, اللہ, بھائی, جواب, خوش, دوست, عقل, صُبح, صورتحال, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger