|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارو ایک لطیفہ تھا
اس کا کیا سے کیا بنا دیا گیا ایسے تو بہت سے لطیفے ہیں اور لطیفہ نما سچے واقعات بھی لیکن ہر ایک کی اپنی اپنی رضا ہے ہم کیا کہ سکتے ہیں ہم تو اس کے قائل ہیں کہ انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو |
|
|
|
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ہارون بھائی ہمارے فورم کے ان ممبران میں سے ہیں جن کی میری نظر میں بڑی عزت ہے، ان کی دینی حمیت کئی مراسلوں میں دیکھی جا سکتی ہے اس لیے میرا گمان ہے کہ اس لطیفے کو ارسال کرتے وقت انہوں نے اس کے دوسرے پہلو پر غور نہیں کیا ہو ورنہ یقینًا وہ اسے ارسال نہ کرتے بلکہ بھیجنے والے کو بھی سمجھانے کی کوشش کرتے۔ لا ریب کہ دینی طبقے میں قابل اصلاح چیزیں موجود ہیں لیکن انہیں اصلاح کی کوشش سے دور کیا جانا چاہیے، مذاق سے نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ قُلْ أَبِاللّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِؤُونَ لاَ تَعْتَذِرُواْ قَدْ كَفَرْتُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ إِن نَّعْفُ عَن طَآئِفَةٍ مِّنكُمْ نُعَذِّبْ طَآئِفَةً بِأَنَّهُمْ كَانُواْ مُجْرِمِينَ(التوبۃ95) اور اگر تم ان سے دریافت کرو تو کہیں گے کہ ہم یونہی بات چیت اور دل لگی کر رہے تھےکہہ دو کیا الله سے اور اس کی آیتوں سے اور اس کے رسول سے تم ہنسی کرتے تھے، امام ابن کثیر اور علامہ آلوسی نے اس آیت کے شان نزول میں بیان کیا ہے: قال رجل من المنافقين: ما أرى قُرّاءنا هؤلاء إلا أرغبنا بطونا، وأكذبنا ألسنة، وأجبننا عند اللقاء. فرُفع ذلك إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم، ۔۔ ۔۔ ۔ { أبالله وآياته ورسوله كنتم تستهزئون } "منافقوں میں سے ایک شخص نے (غزوہ تبوک کے موقع پر اپنے ساتھیوں سے) کہا: "ان قاریوں کے بارے میں میرا خیال ہے کہ وہ ہم سے بڑھ کر پیٹ کے پجاری، ہم سے زیادہ جھوٹے اور لڑائی کے وقت ہم سے زیادہ بزدلی دکھانے والے ہوتے ہیں۔۔ ۔ ۔ " جب اس قول پر باز پرس ہوئی تو کہنے لگے "جی ہم تو صرف ہنسی مذاق کر رہے تھے تا کہ سفر اچھا گزر جائے" (یعنی "ٹَیم پاس") اس پر یہ آیت نازل ہوئی)۔ اللہ تعالیٰ ہماری دانستہ اور غیر دانستہ غلطیوں کو معاف فرمائے۔ والسلام علیکم Last edited by عبداللہ حیدر; 19-03-10 at 12:51 AM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (19-03-10), فیصل ناصر (19-03-10), ھارون اعظم (19-03-10), اجنبی انسان (19-03-10), راجہ اکرام (19-03-10), سحر (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10) |
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
استغفر اللٰہ ربی من کل ذنب۔ واقعی مجھے یہ احساس نہیں ہوا تھا۔ آپ تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ کہ میری رہنمائی کی۔ جن ساتھیوں کی دل آزاری ہوئی، ان سے دلی معذرت۔ امید ہے آگے بھی آپ لوگ رہنمائی فرمائیں گے۔ البتہ میں کچھ باتوں کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں، اس لئے کہ اگر کسی کے دل میں کچھ شبہات ہوں تو دور ہوجائیں۔
یہ بات شئیر کرتے ہوئے میرا مقصد ہرگز اسلامی شعائر کا مذاق اڑانا نہیں تھا۔ محض ایک مزاح کی بات تھی جو میں نے شئیر کی۔ نیز یہ بات بھی مد نظر رہے کہ اس میں اسلام کا استہزاء کسی صورت میں بھی مجھے نظر نہیں آیا تھا، ورنہ میں کبھی اس کو پوسٹ نہ کرتا۔ کم از کم مجھے تو ایسا نہیں لگا کہ نعوذ باللٰہ اس میں اسلام کی استہزاء کا کوئی پہلو موجود ہے۔ میرے خیال میں کچھ دوستوں کو اس لئے ناگوار گزرا کہ اس میں ”مولوی صاحب“ کو نشانہ تنقید بنایا گیا ہے۔ اسی پوسٹ میں اگر مولوی صاحب کی جگہ کسی اور کا ذکر ہوتا تو شائد اتنا شدید ردعمل سامنے نہیں آتا۔ یہ میری رائے تھی، اور میں اس میں غلط بھی ہوسکتا ہوں۔ بہر حال میں اس تھریڈ کو ایڈیٹ کر رہا ہوں۔ اللٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا ہارون بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔
والسلام علیکم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ہارون بھائی
اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان میں ہو سکتا ہے کہ ایسا نہ ہوتا ہو مگر دوسرے ممالک میں جہاں مذہب بدلنے پر کوئی سزا نہیں ملتی ایسا ہوتا رہتا ہے - کچھ عرصہ قبل افغانستان سے تعلق رکہنے والے ایک پورے گروپ نے جرمنی میں اپنے عیسائی ہونے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ان کو اپنے ملک میں اس کی وجہ سے جان کا خطرہ تھا - اب وہ اس ملک میں آزادی سے عیسائیت پر عمل کر سکتے ہیں - |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہے۔, ہے،, ہاتھ, کوئی, کلمہ, کرکے, لگا, لے, مولوی, مسلمان, مسجد, آواز, آتا, آدمی, ایس ایم ایس, بھیجا, باہر, جاتا, خون, دیتا, دوبارہ, سوچا, ساتھ, غصے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|