واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

"فراز صاحب سے معزرت کے ساتھ"

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-10, 10:32 AM   #16
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,958
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فراز آگیا تے چھا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
 
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-06-10), نیلم خان (09-06-10), اویسی (09-06-10), احمد بلال (12-06-10), حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10), عبدالقدوس (10-06-10)
پرانا 09-06-10, 06:30 PM   #17
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
اس نے ہمیں "پینڈو" کہہ کر ہمارا دل توڑ دیا فراز
کیا ہوا جو ہم بریانی کے اُوپر کسٹرڈ ڈال بیٹھے
ہا ہا ہا ہا ہاہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), شیراز احمد (10-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 09-06-10, 06:31 PM   #18
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
فراز آگیا تے چھا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), شیراز احمد (10-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 10-06-10, 09:12 AM   #19
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,958
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ پسند کرنے کا۔۔۔
جلد ہی فراز کا نیا البم لے کر آپکی خدمت میں حاظر ہوںگے۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 11-06-10, 02:54 AM   #20
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ فراز پر کچھ زیادہ ہی نظرِ کرم ہے یہاں پر۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (11-06-10), حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 11-06-10, 03:26 PM   #21
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حد ہوگئی ہے، اپنے ملک کے شاعر کو اس طرح بد نام کیا جاتا ہے کیا
اس فورم کا نام پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز ہے لیکن یہاں پر تو کچھ اور ہورہا ہے۔ میں فراز صاحب کی بے عزتی کم از کم پاک نیٹ پر نہیں دیکھ سکتا
میرا انتظامیہ سے درخواست ہے ک براہ مہرابانی یہ دھاگہ فوری طور پر خذف کیا جائے 
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 11-06-10, 08:27 PM   #22
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے صفحہ سے یہاں تک آتے تے جو سوال آپ نے کیا وہ میں پوچھنے والی تھی
کہ احمد فراز کا اتنا مذاق کیوں بنا لیا گیا ہے ؟؟
میرے پاس پچھلے سال ایک ایس ایم ایس آیا تھا ۔۔
جس میں جنگ کا حوالہ دے کر ایک بیان فراز کا جو جنگ اخبار میں شائع ہوا بتایا گیا ہے کہ فراز کا ان کے آخری دنوں میں مذاق بن جانے کی وجہ کیا تھی 1993 کے اخبار کی نیوز ہے ۔۔۔۔ میں نے تصدیق نہیں کی جنگ میں دیکھ کر ۔۔۔۔
واللہ اعلم سچ کیا ہے ۔۔۔؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
حد ہوگئی ہے، اپنے ملک کے شاعر کو اس طرح بد نام کیا جاتا ہے کیا
اس فورم کا نام پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز ہے لیکن یہاں پر تو کچھ اور ہورہا ہے۔ میں فراز صاحب کی بے عزتی کم از کم پاک نیٹ پر نہیں دیکھ سکتا
میرا انتظامیہ سے درخواست ہے ک براہ مہرابانی یہ دھاگہ فوری طور پر خذف کیا جائے 
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-06-10), اویسی (12-06-10), حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 11-06-10, 10:36 PM   #23
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذاق کی حد تک ایک آدھ شعر کی پیروڈی بنالی جائے تو کچھ مضائقہ نہیں۔ لیکن یہاں‌ پر تو فراز صاحب کی پوری البم بنائی جارہی ہے۔ فراز صاحب اپنے خیالات کی وجہ سے کچھ حلقوں میں اگر چہ متنازعہ تھے، لیکن اس سے ان کی شاعری اور ان کی خدمات پر فرق نہیں‌ پڑتا۔

عدنان بھائی کی تائید کرتے ہوئے اس تھریڈ کو حذف کرنے کی درخواست کرتا ہوں۔ یہ کسی ساتھی کے خلاف شکایت نہیں، ایک نقطہ نظر اور رائے ہے۔

شکریہ۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (12-06-10), حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (12-06-10)
پرانا 11-06-10, 10:53 PM   #24
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,050
کمائي: 75,291
شکریہ: 50,015
10,110 مراسلہ میں 31,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جان دیوس یار۔ زرداری ہو یا فراز ۔ ۔ ۔ ۔کسی کی ٹانگ سلامت نہیں رے گی۔ جان دیوس ۔ ۔ ۔ نہ بند کرواوس
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
اویسی (12-06-10), احمد بلال (12-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 11-06-10, 11:57 PM   #25
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,003
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فراز کی حقیقت آج آپ کو بتا ہی دیں تو اچھا رہے گا
ف سے فضل رحمن
ر سے رحمن ملک
ا سے اسفندیار ولی
ز سے سمجھ تے تسی گئے ای ہووے گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-06-10), ھارون اعظم (12-06-10), اویسی (12-06-10), ابن آدم (13-06-10), احمد بلال (12-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 12-06-10, 01:46 AM   #26
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم فورم کے ایڈمن کو درخواست کئے بیٹھے تھے کہ اس دھاگے کو خذف کیا جائے
مگر وہ تو خود ہی فراز کے فین نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-06-10), اویسی (12-06-10), احمد بلال (12-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 12-06-10, 01:56 PM   #27
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فراز کے فین ہوتے تو یہ تھریڈ بند ہوجاتا ۔۔ کوئی اور بات ہوگی ۔۔۔۔
ویسے اگر کوئی بھائی یا بہن ۔۔۔۔۔۔ 17 جنوری 1993 کے جنگ اخبار میں کالم نمبر 5 میں خبر دیکھ کر بتا سکیں تو اندازہ ہو جائے کہ وہ خبر درست بھی ہے یا نہیں جس کو بنیاد بنا کر فراز کے اشعار کا مذاق اڑیا جا رہا ہے ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
ہم فورم کے ایڈمن کو درخواست کئے بیٹھے تھے کہ اس دھاگے کو خذف کیا جائے
مگر وہ تو خود ہی فراز کے فین نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
اویسی (12-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 12-06-10, 01:58 PM   #28
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔ جان دیوسہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
جان دیوس یار۔ زرداری ہو یا فراز ۔ ۔ ۔ ۔کسی کی ٹانگ سلامت نہیں رے گی۔ جان دیوس ۔ ۔ ۔ نہ بند کرواوس
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
اویسی (12-06-10), احمد بلال (12-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 12-06-10, 03:05 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فراز صاحب کی طرح ہر کوٹیشن کے نیچے بھی " شیکسپیئر " لکھا نظر آتا ہے۔اس حوالے سے شیکسپیئر فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

قسم لے لو امی کی فراز
ہم نے اتنا لکھا نہ پڑہا ۔۔۔
آج آپ کو بتاتا ہوں راز کی بات
سب رل مل کے مجھے بنانا چاہتے ہیں فراز
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
اویسی (12-06-10), حیدر (13-06-10), شاہ جی 90 (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 12:47 AM   #30
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
حد ہوگئی ہے، اپنے ملک کے شاعر کو اس طرح بد نام کیا جاتا ہے کیا
اس فورم کا نام پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز ہے لیکن یہاں پر تو کچھ اور ہورہا ہے۔ میں فراز صاحب کی بے عزتی کم از کم پاک نیٹ پر نہیں دیکھ سکتا
میرا انتظامیہ سے درخواست ہے ک براہ مہرابانی یہ دھاگہ فوری طور پر خذف کیا جائے 
بھیا خلق خدا جس کے پیچھے یوں ہاتھ دھو کر پڑ جائے اس کا کوئی سبب ہوا کرتا ہے ، گرچہ کہ فراز پر گستاخی رسول پاک کا جو الزام لگایا گیا تھا اس کو انٹر نیٹ پر غلط قرار دیا گیا ہے ، لیکن فراز کی طبیعت اور شراب پہنے کی عادت کے باعث ایسا بیان بعید از قیاس بھی نہیں ،
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-06-10), حیدر (13-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, quot, quote, size, فراز, کہہ, کسٹرڈ, پوسٹ, ورژن, لیا, نیو, میڈیا, منتخب, معزرت, ایڈوائزر, البم, احمد, بھائ, بریانی, جھوٹ, خوب, دیکھو, دل, ساتھ, شیراز

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 08:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 04:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
سعدیہ عزیزآفریدی کا ناول "خواب ساتھ رہنے دو" مھمد امین کتاب گھر 0 27-05-10 12:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger