واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بیویوں کے لطیفے۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 08-11-09, 01:33 AM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے لطائف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-02-11)
پرانا 09-11-09, 12:57 PM   #17
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بیجارہ میاہ

بوڑھے دیہاتی کے پاس بہت سارے گھوڑے اور بہت سارے مرغے تھے۔ اس نے سوچا مرنے سے پہلے پورے گاؤں میں گھوڑے اور مرغے بانٹ دوں۔ چنانچہ وہ گھر گھر جاتا ۔
جس گھر میں شوہر "باس" ہوتا اسے گھوڑا دیتا اور جس گھر میں عورت "باس" ہوتی اسے چکن یعنی مرغا دیتا۔
ایک گھر کے لان میں میاں بیوی کام کررہے تھے۔ بوڑھےنے پوچھا دونوں میاں بیوی میں سے باس کون ہے۔ مرد بولا "میں"
اوکے گڈ۔ بوڑھا بولا۔ میرے پاس ایک کالا اور ایک براؤن گھوڑا ہے۔ بتاؤ کونسا لوگے۔
"کالا گھوڑا" مرد نے خوش ہوکر کہا۔
"نہیں ۔ نہیں ۔ " بیوی کی آواز گونجی۔ "براؤن گھوڑا لو"
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-06-11), فاروق سرورخان (18-10-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), مرزا عامر (05-11-10), ابوسعد (27-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 09-11-09, 12:59 PM   #18
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلڈ ٹیسٹ

میاں بیوی کے بلڈ ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹر، شوہر سے بولا
"آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے"
"یقیناً ہوگا ، پچھلے 25 سال سے میرا خون یہی تو پی رہی ہے" شوہر زیرلب بڑبڑایا
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), منتظمین (09-11-09), مرزا عامر (20-07-10), ایس اے نقوی (02-12-09), ابوسعد (27-01-11), طاھر (12-11-09), عروج (22-02-11)
پرانا 09-11-09, 02:31 PM   #19
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا کی سب سے چھوٹی ہتھکڑی کا نام کیا ہے ؟

































































شادی کی انگوٹھی۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-06-11), فاروق سرورخان (18-10-10), پاکستانی (11-11-09), یاسر عمران مرزا (17-10-11), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (21-11-09), ابوسعد (27-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 10-11-09, 10:26 AM   #20
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


حوصلہ افزائی كا شكريہ
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), مرزا عامر (05-11-10), عروج (22-02-11)
پرانا 11-11-09, 05:29 PM   #21
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے
میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہے

برتنو! آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو؟
میں نے تم کو تو ہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے

پہلے بیلن نے بنایا تھا مرے سر پہ گومڑ
اور اب چمچے نے مرا گال سجا رکھا ہے

سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے مگر
تن چھپانے کو یہ بنیان پھٹا رکھا ہے

وہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹھہرا
جس نے خود کو ابھی شادی سے بچا رکھا ہے

پی جا اس مار کی تلخی کو بھی ہنس کر یونہی
مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-10), فاروق سرورخان (25-11-09), پاکستانی (11-11-09), یاسر عمران مرزا (17-10-11), نورالدین (04-03-10), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (14-11-09), ایس اے نقوی (02-12-09), ابوسعد (27-01-11), ابن آدم (10-08-10), اسحاق علی (05-02-12), شمشاد احمد (08-08-10), عروج (22-02-11)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-12-09 ایس اے نقوی جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے 20
پرانا 11-11-09, 05:29 PM   #22
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گریٹ بھائی سے معذرت کے ساتھ
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), مرزا عامر (05-11-10), عروج (22-02-11)
پرانا 12-11-09, 12:53 AM   #23
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Wahid Mahmood مراسلہ دیکھیں
میاں بیوی کے بلڈ ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹر، شوہر سے بولا
"آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے"
"یقیناً ہوگا ، پچھلے 25 سال سے میرا خون یہی تو پی رہی ہے" شوہر زیرلب بڑبڑایا
السلام علیکم

واہ جناب واحد صاحب --

بہت ہی عمدہ بلکہ سپر

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), مرزا عامر (05-11-10), Wahid Mahmood (14-11-09), عروج (22-02-11)
پرانا 12-11-09, 01:00 AM   #24
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

ایک لطیفہ ----

فقیر ایک عورت کی طرف پکار کر بولا، اے خوبصورت خاتون میں‌اندھا ہوں، 10 روپئے کا سوال ہے۔
ساتھ کھڑے شوہر نے کہا، دے دو، دے دو، تمہیں خوبصورت کہہ رہا ہے واقعی اندھا ہے

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-10), فاروق سرورخان (25-11-09), یاسر عمران مرزا (17-10-11), منتظمین (12-11-09), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (14-11-09), ابوسعد (27-01-11), ابن آدم (10-08-10), اسحاق علی (05-02-12), عروج (22-02-11)
پرانا 12-11-09, 03:48 AM   #25
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,749
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوی بہت محترم رشتہ ہے لطیفے میں ایسا پہلو نہیں ہونا چاہیے جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔ ویسے بھی ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ جھوٹ چاہے کسی بھی شکل میں ہو جھوٹ ہی رہتا ہے اس کا جواب بہرحال دینا ہوگا کیونکہ فرشتے سب کچھ نوٹ کررہے ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), ھارون اعظم (19-10-10), مرزا عامر (20-07-10), مسٹر رائٹ (15-11-09), Wahid Mahmood (14-11-09), ایس اے نقوی (02-12-09), راجہ اکرام (22-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 12-11-09, 03:32 PM   #26
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,433
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
گریٹ بھائی سے معذرت کے ساتھ
کوئی بات نہیں بھائی۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), مرزا عامر (20-07-10), Wahid Mahmood (14-11-09), عروج (22-02-11)
پرانا 12-11-09, 06:40 PM   #27
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنے سارے لطیفے ۔ ۔ ۔


محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-10-10), مرزا عامر (05-11-10), Wahid Mahmood (14-11-09), عروج (22-02-11)
پرانا 14-11-09, 09:51 AM   #28
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ

ایک گاڑی کے حادثے میں دونوں میاں بیوی زخمی ہو گیے۔ بیوی کا سارا چہرہ جھلس گیا اور ڈاکٹر نے سرجری تجویز کی۔ عورت کی جلد بہت پتلی تھی اس لیے اس کی جلد کہیں سے بھی نہ لی جا سکی۔ خاوند نے اپنی خدمات پیش کیں اور اس کی پیٹھ کی جلد ڈاکٹر نے تجویز کی اور اس سے عورت کا چہرہ بھر دیا۔

عورت کو دیکھ کر ہر کسی نے اس کی تعریف کی کیونکہ وہ پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت لگ رہی تھی۔ دونوں نے یہ راز اپنے تک رکھنے کا وعدہ کر لیا۔

ایک دن دونوں میاں بیوی تنہا بیٹھے ہویے تھے کہ بیوی نے میاں سے کہا “میں تمہارا شکریہ کیسے ادا کروں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی”۔

میاں “تمہیں شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ مجھے میرا صلہ اسی وقت مل جاتا ہے جب میری ظالم ساس تمہارا منہ چومتی ہے”۔
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (25-11-09), مرزا عامر (20-07-10), ابوسعد (27-01-11), اسحاق علی (05-02-12), عروج (22-02-11)
پرانا 15-11-09, 04:48 PM   #29
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پچاسی برس

میاں بیوی ہر سال عوامی میلے میں جایا کرتے تھے اور جب بھی میاں ہیلی کاپٹر میں بیٹھنے کی خواہش ظاہر کرتا بیوی فوراً اسے کہتی میاں پانچ ہزار روپے لگیں گے اور تمہیں پتہ ہے پانچ ہزار روپے بہت بڑی رقم ہوتی ہے۔

ایک دن میاں بولا بیگم اب میں پچاسی برس کا ہو چکا ہوں اور اس دفعہ میں نے ہیلی کاپٹر کی سیر نہ کی تو ہو سکتا ہے میری یہ خواہش کبھی پوری نہ ہو سکے۔ بیوی بولی میاں تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ پانچ ہزار روپے بہت بڑی رقم ہوتی ہے۔ ہیلی کاپٹر کا کپتان ان کی باتیں سن رہا تھا۔ اسے بوڑھے پر ترس آیا اور ان سے بولا میں ایک شرط پر آپ کو ہیلی کاپٹر کی سیر کرا سکتا ہوں کہ آپ تمام راستے میں خاموش رہیں گے اور اگر کسی نے بھی منہ کھولا تو پانچ ہزار روپے دینے پڑیں گے۔

کپتان نے بوڑھے میاں بیوی کو ہیلی کاپٹر میں بٹھاتے ہی خوب تماشے کئے مگر وہ میاں بیوی کے منہ سے ایک بھی لفظ نہ نکلوا سکا۔ جب کپتان زمین پر اترا تو اس نے بوڑھے سے کہا کہ میں نے تو ہزار کوشش کی کہ آپ لوگ بولیں مگر آپ خاموش رہے، کیوں؟

بوڑھا بولا، کپتان جب تم نے ہمیں بلانے کیلیے پہلا کرتب دکھایا تو میری بیوی باہر گر گئی مگر ميں خاموش رہا کیوں کہ تمہیں معلوم ہے پانچ ہزار روپے بہت بڑی رقم ہوتی ہے۔
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-01-10), یاسر عمران مرزا (17-10-11), مرزا عامر (20-07-10), ایس اے نقوی (02-12-09), ابوسعد (27-01-11)
کمائي نے Wahid Mahmood کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-12-09 ایس اے نقوی بہت خوب اچھا لطیفہ ہے 15
پرانا 15-11-09, 06:46 PM   #30
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
بیوی بہت محترم رشتہ ہے لطیفے میں ایسا پہلو نہیں ہونا چاہیے جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔ ویسے بھی ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ جھوٹ چاہے کسی بھی شکل میں ہو جھوٹ ہی رہتا ہے اس کا جواب بہرحال دینا ہوگا کیونکہ فرشتے سب کچھ نوٹ کررہے ہیں۔
بہت اچھی بات کہی ہے،

ایسا جھوٹ جو لوگوں کو ہنسانے کے بارے میں کہا جائے اس کے متعلق بھی اسلام میں وعید سنائی گئی ہے۔
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-10-10), مرزا عامر (05-11-10), Wahid Mahmood (16-11-09), راجہ اکرام (15-11-09), عروج (22-02-11)
جواب

Tags
asia, color, کالج, پاگل, لڑکی, لطیفہ, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بیوی, جھوٹ, جیل, جواب, خون, خوش, دل, درخواست, رات, سال, شوہر, شادی, عورت, عمدہ, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 11 26-12-10 08:15 PM
بیویوں کی فوج malik akmal دیگر تحقیقات 12 27-10-10 08:50 PM
بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو ڈاکٹرنور گپ شپ 40 29-06-10 03:01 AM
بیویوں کے لطیفے ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 123 19-10-09 11:05 AM
بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ aruz گپ شپ 39 28-05-09 04:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger