| قربانی قربانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 591
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
کافی غور طلب بات ہے جناب پھر بھی
بکرا عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | ملک اظہر (10-11-11), راجہ اکرام (07-12-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا راجہ صاحب، واقع قربانی تو ساری زندگی کا عمل ہے۔ عید تو بس اللہ کے سامنے اپنے جذبات کے اظہار کا دن ہے۔
__________________
عابد |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل درست فرمایا آپ نے گوندل بھائی
عید تو ہمیں یاد دلاتی ہے سیدنا ابراھیم علیہ السلام کے اس طرز عمل کی جسے اختیار کر کے وہ خلیل اللہ بنے، اولو العزم نبی بنے اور سنت ابراہیمی کو کامیابی کا راز بنا دیا گیا۔ ان کے بعد آنے والا ہر نبی اسی تسلسل کو برقرار رکھنے آیا، اور ہم بھی ملت ابراہیمی ہی ہیں۔ صرف قربانی ہی نہیں بلکہ آپ علیہ السلام کی پوری زندگی کو مشعل راہ بنایا کامیابی کی ضمانت ہے۔ کیونکہ آپ کی زندگی میں وہ تمام تعلیمات عملی طور پر موجود تھیں جن کو قرآن نے ذکر کیا اور جس کا عملی نمونہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے پیش کر دکھایا۔ ایک طرف دنیاوی معاملات میں فکر و تدبر کا ایسا استعمال کہ بادشاہ وقت ’فبھت الذی کفر‘ کی تصوریر بن گیا۔ لیکن جب اپنے ہی بیٹے کو قربان کرنے کا حکم ربانی آیا، اپنی بیوی کو بے آب و گیاہ ریگستان میں چھوڑنے کا امر ہوا تو اطاعت و فرمانبرداری کی ایسی درخشاں مثال قائم کر دی کہ زمیں ساکت اور آسماں حیراں ہے۔ اس سے قبل دنیا نے یہ نظارہ بھلا کب دیکھا تھا۔ اس کے علاوہ آپ کی مہمان نوازی اور دیگر صفات بھی ایسی ہیں جو قابل عمل ہیں۔۔ الغرض آپ کی پوری زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ اللہ ہمیں سنت ابراہیمی کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یہ بس ایک رسم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فرمایا, گئی, ٹھیک, واقع, قرآن, قربانی, مکمل, مشعل, اپنے, اللہ, اظہار, بھول, بالکل, بس, جذبات, حکم, راجہ, زندگی, سامنے, ساری, عید, غور, صفات, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " | سیپ | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 57 | 06-09-11 02:49 PM |
| پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی | جاویداسد | خبریں | 13 | 10-09-10 10:35 PM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر | ایس اے نقوی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 70 | 27-11-09 03:51 PM |