| قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
مودودی صاحب کے ترجمہ قرآن کی مکمل ٹیکسٹ فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ بشکریہ برادران ابوشامل و باذوق۔ سید مودودی علیہ الرحمۃ قرآن ترجمانی ٹکسٹ فائل Last edited by عبداللہ حیدر; 15-08-11 at 08:07 AM. وجہ: ترجمے کی مکمل ٹیکسٹ فائل کا اضافہ، |
|
|
|
| 33 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Arabian (01-07-09), arslansun (25-02-09), Aurangzeb Yousaf (20-04-09), champion_pakistani (20-10-08), sjk (17-04-09), skjatala (04-06-11), فیصل ناصر (14-03-09), ہادی (01-06-11), فخر بٹ (15-08-11), پاکستانی (28-07-10), ھارون اعظم (14-08-11), یاسر عمران مرزا (27-07-10), وقار عباسی (23-01-12), چیتا چالباز (30-05-09), نویدظفرکیانی (05-08-11), میاں شاہد (18-10-08), مون لائیٹ آفریدی (07-06-09), موجو (19-08-09), منتظمین (17-10-08), محمد عاصم (18-08-10), محمدمبشرعلی (28-07-10), مرزا عامر (30-06-10), مسافر (19-08-09), ابن آدم (15-08-10), ابن جلال (17-10-08), ابرارحسین (31-05-09), احمد نذیر (09-06-11), احمدنواز (20-08-09), باذوق (17-10-08), حیدر (16-04-10), طارق اقبال (11-10-10), عُکاشہ (21-04-09), عبداللہ آدم (26-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کسی بھی فائل (سورۃ) میں آیت نمبر نہیں دیا گیا ہے۔ کیا آیت کو پہچاننے کا طریقہ صرف یہی ہے کہ ہر آیت علیحدہ سطر میں تحریر کی گئی ہے؟؟ |
|
|
|
| باذوق کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (16-04-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() فٹ نوٹس کے نمبر دینے کا مسئلہ بھی ایک نیا مسئلہ ہے کہ اب یہ نکالتے بیٹھنا پڑے گا۔ جیسا کہ آپ کو علم ہے میں ایکسل میں تراجم جمع کر رہا ہوں ، اس لحاظ سے ہر آیت ایک علیحدہ CELL میں درج ہوگی۔ لہذا یہ بھی میرے لئے ایک لمبا کام ہے۔ |
|
|
|
|
| باذوق کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (16-04-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
برادران باذوق اور عبداللہ ، اس محنت کا بہت ہی شکریہ۔
کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔ معاوضہ پر بھی یہ (تمبر شماری کا ) کام کروایا جاسکتا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
برادران، آپ حضرات میں سے کوئی صاحب پاکستان میں بقیہ تفہیم القرآن کے معانی کی ٹائیپنگ کا معلوم کیجئے۔ اس کی پروف ریڈنگ ہم لوگ یہاںپر خود کرسکتے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کرکے ختم ہوجائے گا۔ والسلام
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
لیجیے صاحب، دو ڈھائی پارے مزید مل گئے ہیں۔ اس فائل میں سورۃ محمد سے سورۃ الممتحنۃ تک کا ترجمہ شامل ہے۔
ڈاون لوڈ لنک |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (20-04-09), فیصل ناصر (19-04-09), فاروق سرورخان (21-10-08), ابن جلال (19-10-08), باذوق (20-10-08), حیدر (16-04-10), طارق اقبال (08-04-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس مولانا مودودی صاحب کی تفہیم القران (تفسیر اور ترجمہ) Pdf (تصویری) فارمیٹ میں میرے پاس ہے۔ اگر کسی کو چاہیے ہو تو بتائیے گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سعود کا شکریہ ادا کیا | حیدر (16-04-10), عبداللہ حیدر (25-03-09) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 3,477
شکریہ: 103
78 مراسلہ میں 281 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم بھائی
اسلام و علیکم میں نے سید مودودوی رحمتہ اللہ علیہ کی ساری(39 سورتیں) جو آپ کے لنکس سے ملیں ڈاؤن لوڈ کر لی ہیں اور میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ مجھے اس سے کتنی خوشی ہوئی اور مجھے ان کی کتنی ضرورت تھی۔ آپ نے میری بہت بڑی مشکل حل کر لی۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں۔ اصل میں میں ایک سائٹ پر کام کر رہا ہوں quranictopics میں اس سائٹ پر سید صاحب کا ترجمہ ہی استعمال کر رہا ہوں۔ اور مجھے ورڈ میں ان کے ترجمے کی شدید ضرورت تھی۔ اب اللہ کی مہربانی سے، اور آپ کی مدد سے اب میرے پاس تقریبا آدھا قرآن تو آ گیا ہے۔ یعنی میری آدھی مشکل حل ہو گئی۔ اللہ آپ کو اور جس فرد نے اسے ٹائپ کیا ہے اجر عظیم عطا فرمائے۔ اب آپ اپنا یہ کام میری سائٹ پر انشاءاللہ دیکھ سکیں گے۔ محترم بھائی اگر باقی سورتیں بھی مل سکیں تو کتنا اچھا ہو جائے۔ اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔ والسلام آپکا بھائی |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Aurangzeb Yousaf کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (28-07-10), وقار عباسی (23-01-12), موجو (19-08-09), مسافر (19-08-09), حیدر (16-04-10), حسین بٹ (30-05-09), عبداللہ حیدر (19-04-09) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
اللہ تعالیٰآپ کی محنت قبول فرمائے۔ قرآن ٹاپکس ویب سائٹس کا انتظار رہے گا۔ میںبقیہ ترجمے پر آج سے کام شروع کروںگا ان شاء اللہ۔ باذوق بھائی بھی اپنے پراجیکٹکے لیے کافی عرصے سے اس ترجمے کو مکمل کرنے کا کہہ رہے ہیںلیکن بوجہ سستی دیر ہوتی رہی۔ فی الحال درج ذیل سورتوں پر کام کر رها هوں۔ سورۃ 60:الممتحنۃ سورۃ 61:الصف سورۃ 62:الجمعۃ سورۃ 63:المنافقون سورۃ 64:التغابن سورۃ 65:الطلاق سورۃ 66:التحريم Last edited by عبداللہ حیدر; 19-04-09 at 05:45 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (20-04-09), sjk (21-05-09), فیصل ناصر (19-04-09), وقار عباسی (23-01-12), مسافر (19-08-09), باذوق (19-08-09), تفسیر حیدر (19-04-09), حیدر (16-04-10) |
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 3,477
شکریہ: 103
78 مراسلہ میں 281 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم بھائی
جواب کا شکریہ اللہ کرے آپ جلد از جلد سید مودودی صاحب کی باقی سورتیں بھی مکمل کر لیں اور میر ے لیے آسانی ہو جائے۔ آپ نے ویب سائٹ کا لکھا تو یہ سائٹ لانچ ہو چکی ہے اور quranictopicsڈاٹ کام کے نام سے انٹرنیٹ پر موجود ہے آپ ابھی وزٹ کر سکتے ہیں۔ انتظار رہے گا۔ والسلام آپکا بھائ۔ Last edited by Aurangzeb Yousaf; 21-04-09 at 12:49 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, پاکستان, ویب, ورڈ, قرآن, نظر, مکمل, منتقل, آج, ایمان, اللہ, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, تحریر, جواب, جلد, دل, شخص, ظالم, عیسیٰ, صرف, صریح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|