واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)

قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/

قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-08, 12:46 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

سلام!
قران پراجیکٹ (اغراض و مقاصد) کے لیے ہمیں اپکی دعاوں اور اخلاقی تعاون کے ساتھ ساتھ مالی تعاون بھی درکار ہے- جس کے لیے اپ اس سیکشن میں اپنے مالی تعاون کا اعلان کر سکتے ہیں۔

مالی تعاون کے لیے اس پراجیکٹ‌ کے کوآرڈینیٹر جناب عبدالقدوس صاحب کو منتخب کیا گیا ہے- اور ان کی مدد کے لیے ایک اور رکن کو ان کے ساتھ لگایا جائے گا تاکہ کسی بھی قسم کے ابہام کا سدباب فورا کیا جا سکے۔ اپنی رقوم ارسال کرنے کے لیے اپ جناب عبدالقدوس صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

تمام اراکین سے گزارش ہے کہ صرف اتنی مقدار میں ہی اپنی رقوم کا اعلان کریں جو کہ اپ کے لیے باعث زحمت نہ ہوں اور اپ ان کی ترسیل بروقت اور آسانی سے کر سکیں۔

کسی بھی قسم کی مزید معلومات کے لیے پاک۔نیٹ کی انتظامیہ سے فورا رابطہ کریں۔

منجانب پاک۔نیٹ انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 12:48 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اب تک کے عطیات

منتظمین = 2000
عبداللہ حیدر = 3000
وسیم = 3000 (مزید کی بھی یقین دہانی)
خلیل = 5000
کل ملا کر = 13000

اپکے مزید عطیات کا انتظار رہے گا۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 02:23 AM   #3
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

عبدالقدوس بھائی اپنا اکاونٹ نمبر مجھے ای میل کر دیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 02:58 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

میں‌نے اپنے 2000 ہزار عبدالقدوس کو ارسال کر دیے ہیں ۔ ان سے گزارش ہے کہ وصولی پر یہاں تصدیق کر دیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 05:55 PM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

میں‌نے رقم پاکستان بھجوا دی ہے۔ عبدالقدوس بھائی مجھ سے رابطہ کر لیں تا کہ وہاں سے ان کے اکاونٹ میں‌ منتقل کی جا سکے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 06:05 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں‌نے اپنے 2000 ہزار عبدالقدوس کو ارسال کر دیے ہیں ۔ ان سے گزارش ہے کہ وصولی پر یہاں تصدیق کر دیں۔

والسلام

اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیرعطا فرمائیں۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (29-09-08)
پرانا 30-09-08, 05:24 AM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

کچھ معلوم ہوا کہ ایک صفحے کی کتابت کتنے میں ہو رہی ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 09:14 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
کچھ معلوم ہوا کہ ایک صفحے کی کتابت کتنے میں ہو رہی ہے؟
میں نے کل ایک صاحب سے بات تو کی تھی لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ 15 روپے سے کم پر راضی ہوں انشاءاللہ آج زین بھائی سے رابطہ کروں گا کہ وہ اپنے دفتر میں کسی صاحب کو پکڑیں کیونکہ اخبار والے حضرات کی سپیڈ اچھی ہوتی ہے :
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (30-09-08)
پرانا 30-09-08, 03:05 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

بھائی مجھے بھی کچھ بتائیں کہ میں کس کو بھیجوں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 03:45 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اپ عبدالقدوس سے ذاتی پیغام پر انکا بنک اکاونٹ لے لیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 05:31 PM   #11
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں نے کل ایک صاحب سے بات تو کی تھی لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ 15 روپے سے کم پر راضی ہوں انشاءاللہ آج زین بھائی سے رابطہ کروں گا کہ وہ اپنے دفتر میں کسی صاحب کو پکڑیں کیونکہ اخبار والے حضرات کی سپیڈ اچھی ہوتی ہے :
15 روپے میں پیپر سائز اور پوائنٹ سائز کیا ہو گا؟ کچھ عرصہ قبل کسی سے پوچھا تھا تو اس نے بتایا کہ A4سائز اور 14پوائنٹ فونٹ سائز کے 25 روپے فی صفحہ ہوں گے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 08:06 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
15 روپے میں پیپر سائز اور پوائنٹ سائز کیا ہو گا؟ کچھ عرصہ قبل کسی سے پوچھا تھا تو اس نے بتایا کہ A4سائز اور 14پوائنٹ فونٹ سائز کے 25 روپے فی صفحہ ہوں گے۔
A4 سائز 12 پوائنٹ ہر صحفہ پر تقریبا 24 سطر تک آسکتی ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 08:07 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی مجھے بھی کچھ بتائیں کہ میں کس کو بھیجوں
خلیل بھائی آپ کے پاس پہلے سے میرا ایڈریس موجود ہے بھول گئے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 09:11 PM   #14
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
A4 سائز 12 پوائنٹ ہر صحفہ پر تقریبا 24 سطر تک آسکتی ہیں
بہت مناسب ہے، اللہ کا نام لے کر شروع کرا دیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 09:13 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
میں نے کل ایک صاحب سے بات تو کی تھی لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ 15 روپے سے کم پر راضی ہوں انشاءاللہ آج زین بھائی سے رابطہ کروں گا کہ وہ اپنے دفتر میں کسی صاحب کو پکڑیں کیونکہ اخبار والے حضرات کی سپیڈ اچھی ہوتی ہے :
میری سپیڈ بھی اچھی ہے ، لیکن پروف کا کیا کریں گے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, php, پاک, پاکستان, ڈاٹ, قرآن, قران, منتقل, معلوم, آبادی, آج, اللہ, انتظامیہ, انعامی, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, خوش, خبر, دوست, رمضان, عبدالقدوس, صفحہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger