واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)



قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/


قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-08, 04:51 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

السلام علیکم
اس دھاگے میں قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کے انٹرفیس پر بات کر سکتے ہیں۔ میرے ذہن میں جو تجاویز ہیں وہ عرض کر دیتا ہوں:
یہ پراجیکٹ بنیادی طور پر اردو خواں طبقے کے لیے ہے لہٰذا مجوزہ انٹرفیس میں انگریزی کی بجائے اردو کو ترجیح دی جائے۔ یا دونوں آپشن رکھے جا سکتے ہیں تا کہ قارئین اپنے مرضی کی زبان منتخب کر سکیں۔
سورتوں کے نمبر اور نام اکٹھے کر دیئے جائیں تا کہ ان میں سے کسی بھی طریقے کو براوزنگ کے لیے استعمال کرنے والے قاری کودونوں اختیارات ایک ہی جگہ میسر ہوں۔
قرآنی آیات دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہیں لہٰذا نیویگیٹر فریم کو دائیں طرف منتقل کرنے سے پڑھنے میں آسانی ہو گی۔
مزید کوئی بات ذہن میں آئی تو بتا دوں گا ان شاء اللہ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), میاں شاہد (18-10-08), منتظمین (30-09-08), ابن جلال (03-10-08), تفسیر حیدر (30-09-08), جلال نورزئی (01-10-08), رانا امر (13-10-09)
پرانا 30-09-08, 10:56 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

ہر گروہ اپنے فرقے کے ترجمے کو پسند کرتا ہے۔موجودہ انٹرفیس میں طاہرالقادری ترجمہ مرکزی صفحے پر ظاہر ہوتا ہے۔ ہمارے پاس دو راستے ہیں، اس تکلف کو ختم کر کے آیت نمبر کو براہ راست اس صفحے سے منسلک کر دیا جائے جہاں سب تراجم موجود ہیں۔ یا پھر حافظ نذر احمد صاحب کے ترجمے کو بنیاد بنا لیا جائے، کیوں کہ اس پر سب اہم فرقے متفق ہیں۔ طاہر القادری ترجمہ بہرحال ڈیٹا بیس میں موجود رہے گا، اگر کوئی اس سے استفادہ کرنا چاہے تو کر سکتا ہے (خلیل بھائی کی تسلی کے لیے
دوسری تجویز:
ہر ترجمے کی الگ سے فائل بنا دی جائے جو ڈاون لوڈنگ کے لیے مہیا ہو۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), میاں شاہد (18-10-08), ابن جلال (03-10-08), جلال نورزئی (01-10-08), رانا امر (13-10-09)
پرانا 05-10-08, 12:37 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

سلام،

بہتر ہے کہ یہاں فرقی بندی نہ کی جائے۔
جس نے جو ترجمہ پڑھنا ہوگا وہ پڑھ لے گا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), منتظمین (05-10-08), رانا امر (13-10-09)
پرانا 17-10-08, 09:57 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

بہتر ہے کہ یہاں فرقی بندی نہ کی جائے۔
جس نے جو ترجمہ پڑھنا ہوگا وہ پڑھ لے گا۔

وسلام
وعلیکم السلام
محترم بھائی ! آپ کے اس مراسلے سے قبل اوپر کے دونوں مراسلے عبداللہ حیدر بھائی کے ہیں۔ اور وہ دونوں مراسلے میں نے غور سے پڑھے۔ لیکن کسی بھی جملے سے مجھے ایسا نہیں لگا کہ انہوں نے "فرقہ بندی" کی بات کی ہو۔ اب مجھے پتا نہیں کہ کیوں ہمارے بعض احباب محترم طاہر القادری کے خلاف ایک لفظ بھی سننے کے روادار نہیں ہیں (چاہے اختلافی بات نادانستگی میں ہی کیوں نہ کی گئی ہو)۔

بہرحال میں عبداللہ حیدر بھائی کی اس تجویز سے اتفاق کروں‌ گا کہ :
آیت نمبر کو براہ راست اس صفحے سے منسلک کر دیا جائے جہاں سب تراجم موجود ہیں۔
باذوق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), پاکستانی (24-02-10), میاں شاہد (18-10-08), رانا امر (13-10-09), عبداللہ حیدر (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 12:15 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

بہتر ہے کہ یہاں فرقی بندی نہ کی جائے۔
جس نے جو ترجمہ پڑھنا ہوگا وہ پڑھ لے گا۔

وسلام
یہ افہام و تفہیم کا انداز ہے؟

ذرا آپ فرمادیں‌کہ "فرقہ بندی سے پاک" تجویز کیا ہے یعنی کون سا ترجمہ یہاں‌لگائیں‌کہ بقول آپ کے فرقہ بندی نہ ہو؟؟؟؟
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), رانا امر (13-10-09), عبداللہ حیدر (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 12:31 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

یار سارے ہی ترجمے لگا دو جو کسی کا دل ائے پڑھے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), رانا امر (13-10-09), علی....Ali (13-10-09), عبداللہ حیدر (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 02:25 AM   #7
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
بہتر ہے کہ یہاں فرقی بندی نہ کی جائے۔
جس نے جو ترجمہ پڑھنا ہوگا وہ پڑھ لے گا۔
وسلام
السلام علیکم
فرقہ بندی سے بچنے کے لیے کہا ہے کہ وہ ترجمہ اختیار کیا جائے جس پر سب متفق ہیں۔ فرقہ بندی کی بات ہوتی تو میں اس مکتب فکر کا ترجمہ لگانے کو کہتا جس سے ذہنی طور پر میں زیادہ قریب ہوں۔
ویب سائٹ کی لُک ایسی ہونی چاہیے جس میں تحقیق کی سہولت کے ساتھ ڈیزائن کی خوبصورتی پر بھی توجہ دی گئی ہو۔ زائر پہلی نظر میں جان لے کہ یہاں اسے کیا کچھ مل سکتا ہے۔ مقصد ان صاحبان کی محنت کا استخفاف نہیں ہے جنہوں نے اس پراجیکٹ پر بہت کام کیا ہے صرف وہ امور سامنے لانا چاہتا ہوں جن سے اسے مزید نکھار ملے گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), فاروق سرورخان (13-10-09), میاں شاہد (21-10-08), منتظمین (18-10-08), ابن جلال (18-10-08), باذوق (18-10-08), رانا امر (13-10-09)
پرانا 04-02-09, 11:43 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یار سارے ہی ترجمے لگا دو جو کسی کا دل ائے پڑھے۔
میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
علی....Ali (13-10-09)
پرانا 21-02-09, 03:18 PM   #9
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس

جی ۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 06:51 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

متفق علیہ حافظ نذر محمد صاحب کے ترجمہ کو مرکزی صفحہ پر ڈالنا ایک بہت ہی آسان کام ہے۔ آپ ترجمہ تیار کرلیجئے ، مجھے مدد کرکے خوشی ہوگی۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 11:38 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,737
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوپن برھان قران کی انفرامیشن کے لیے بہترین سائیٹ ہے
اس میں کوئی خرابی نہی ہے ، ، ، ہا ں کچھ کمی ہے ، ، ، وہ پوری کرلیں ۔ ۔ ۔ بس۔ ۔ ۔ ۔
__________________
علی (ع) مولا ۔ ۔(خدا کے چار صحیفوں میں، جسے آخری قرآن) ۔ ۔
علی....Ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے علی....Ali کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (15-10-09), رانا امر (13-10-09)
پرانا 15-10-09, 08:10 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موجودہ قرآن پراجیکٹ کو جب ڈاؤن لوڈ کیا گیا تھا اس وقت سے اب تک اس میں ایک سے زائید تراجم شام کرچکا ہوں اور معمولی تبدیلیان بھی کی ہیں کہ اردو نستعلیق بھی استعمال کی جاسکے اگر اس کو دوبارہ اوپن برہان۔ ڈاٹ نیت سے ہم آہنگ کرلیا جائے تو بہتر ہوگا۔
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 11:19 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,737
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اوپن برھان جیسی کوئی اور قران کی ویب سائٹ ہے ؟؟
کیونکہ اس میں ایسی کوئی ونڈو نہی دیگی کہ اس میں الفاظ لکھے جائیں اور سرچ کیے جائیں َ یا شاید مجھے اب تک نظر نہی آئے ،
دوسری یہ کہ اس میں اگر اپ کوئی ورڈ جیسے نور کا لفظ ہے اس کے روٹ نہی ملتا ، اور نہ نور کی تمام ایات ملتی ہیں ، ، کہیں کچھ گڑبڑ ہے ۔ ۔


کیا اوپن برھان کی سیڈی مل سکتی ہے ؟؟ بازار میں
علی....Ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-09, 10:55 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علی، سلام علیکم

آپ اوپن برہان ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرسکتے ہیں۔ کچھ محنت تو ہوگی لیکن یہ وامپ میں‌خوب چلتا ہے۔

اوپن برہان پر آپ سب کچھ سرچ کرسکتے ہیں۔

والسلام
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-09, 11:06 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستو ، ساتھیو، احبابو و صاحبو

السلام علیکم

اوپن برہان ڈاٹ نیٹ پر آج ہم نے ایک نیا اضافہ کیا ہے۔

اب آپ قرآن کے عربی کے کسی بھی لفظ پر کلک کرکے ، اس لفظ کے انگریزی معانی مع اس کی مکمل گرامر، کمپوزیشن، مورفولوجی، عربی اور انگریزی دونوں‌ میں‌ دیکھ سکتے ہیں۔ اوپن برہان کو قرآن ڈاٹ‌ یو کے ڈاٹ نیٹ سے متصل کیا ہے ۔

ویب پر یہ اپنی طرز کا پہلا کام ہے جس میں‌ الفاظ کے درست ترجمہ کے ساتھ ساتھ اس لفظ کی مکمل گرامر، زمانہ، گردان وغیرہ فراہم کی گئی ہیں۔ اس طرح ترجمہ کے درست ہونے کا تجزیہ کرنے میں مدد ملے گی اور قرآن کو بہتر طور پر ترجمہ کرنے میں‌ مدد ملے گی۔

اب آپ ہر لفظ کی گرامر کا عربی اور انگریزی ٹینس بھی دیکھ سکیں گے۔ اس طرح آپ قرآن حکیم کو مزید بہتر طریقہ سے پڑھ سکیں‌گے۔

اس بہترین کام کے لئے ہم لیڈز یونیورسٹی ، یو کے --- اور کولمبیا یونیورسٹی امریکا --- کے درج ذیل پی ایچ ڈی طالب علموں، سکالرز اور اساتذہ کے مشکور ہیں۔

Kais Dukes, PhD researcher at the School of Computing, University of Leeds.
Eric Atwell - PhD research supervisor at the University of Leeds
Nizar Habash - Arabic language research scientist at Columbia University
Tim Buckwalter - Arabic lexicographer at the University of Pennsylvania
Imran Alawiye - Arabic linguist and author
Corpus Annotation: Imen Touchene, Hind Salhi and Abdul-Baquee M. Sharaf

یہ ایک بہترین کام ہے آپ اوپن برہان پر ہر آیات کے نیچے دئے ہوئے لفظ پر کلک کرکے الفاظ کے معانی، اور گرامر عربی اور انگریزی میں دیکھئے ، یہ قران حکیم کو سمجھنے اور ریسرچ کرنے کے لئے مزید ممدد اور معاون ثابت ہوگا۔

والسلام

Last edited by فاروق سرورخان; 24-10-09 at 11:17 AM.
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
nafakhari (10-11-11), پاکستانی (24-02-10), Zullu230 (01-08-10), ایس اے نقوی (25-10-09)
جواب

Tags
color, پاک, پسند, ویب, ڈاٹ, ورڈ, قرآن, قرآن حکیم, قران, نستعلیق, نظر, موجودہ, منتقل, اردو, بہترین, بھائی, جواب, خلاف, دل, شام, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس ای او ویب سائیٹ زارا ویب سائٹس کا جائزہ 1 28-02-11 02:42 PM
ایس ایم ایس سافٹ ویئر منیب موبائل ہی موبائل 8 01-09-10 04:48 AM
ایس ایم ایس مارکیٹنگ سافٹ ویئر منیب موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 4 17-09-09 04:47 AM
ویب ڈیزاینر حضرات کے لیے مفت سی ایس ایس کوڈ محمد کاشف حبیب ویب ڈیزائینگ 4 05-04-09 11:51 PM
ویڈیو کانفرنیس کے لیے بہترین ویب سائٹ! مزمل فاروق ویب سائٹس کا جائزہ 2 06-10-08 04:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger