واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)

قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/

سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-09-08, 02:44 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

سلام!
سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ درکار ہے؟ کوئی ان لائن یا پھر اف لائن ترجمہ کا نام درکار ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (29-09-08), rana ammar mazhar (18-12-11), یاسر عمران مرزا (03-12-10), میاں شاہد (27-09-08), محمدعدنان (28-09-08), ابوسعد (27-01-11), ابن جلال (06-10-08), تفسیر حیدر (03-10-08), حیدر (07-12-10), حسان (28-09-08), رضی (30-05-09), عبداللہ حیدر (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 03:05 AM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,764
شکریہ: 8,792
2,971 مراسلہ میں 10,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

السلام علیکم
عمدہ کی بات تو تھوڑی مشکل ہے، ہر ترجمے کی اپنی خوبیاں ہیں۔ البتہ حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ متفق علیہ ہے۔ انہوں‌ نے بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث علماء سے اس کے درست ہونے کی تصدیق کرائی ہے۔ یہی ترجمہ ہے جو اس وقت پاکستان کے سکولوں میں میٹرک تک پڑھایا جاتا ہے۔ تصویری شکل میں آن لائن موجود ہے۔ لنک یہ ہے۔
http://www.understandquran.com/translation/urdu.html
والسلام علیکم

Last edited by عبداللہ حیدر; 28-07-09 at 12:08 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), فیصل ناصر (11-03-09), پیاسا (27-09-08), یاسر عمران مرزا (03-12-10), یحیٰی (28-09-08), میاں شاہد (27-09-08), مون لائیٹ آفریدی (28-09-08), منتظمین (27-09-08), محمد کاشف حبیب (01-10-08), محمدعدنان (28-09-08), yashaka (05-03-09), ابوسعد (27-01-11), تفسیر حیدر (28-09-08), جیدی (07-11-08), حسان (27-09-08), سعود (25-03-09), طارق اقبال (08-04-10), عبداللہ آدم (03-12-10)
پرانا 27-09-08, 03:23 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اسکا یونی کوڈ ہے؟ اگر ہے تو کیا ڈونلوڈ کیا جا سکتا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-08, 03:25 AM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,764
شکریہ: 8,792
2,971 مراسلہ میں 10,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

یونی کوڈ نہیں ہے۔ البتہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں اسی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), میاں شاہد (27-09-08), محمدعدنان (28-09-08), جیدی (07-11-08)
پرانا 27-09-08, 03:46 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اگر یونی کوڈ کرنا ہو تو اپ لوگ کیا مدد کر سکتے ہیں۔۔۔
یہ دیکھیں
http://quran.pak.net/
میں‌اس میں یہ والا ترجمہ ڈالنا چاہتا ہوں۔ اس سلسلے میں اپ سب کے تعاون کا طالب ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), یحیٰی (28-09-08), وسیم (27-09-08), میاں شاہد (27-09-08), ابوسعد (27-01-11), حسان (28-09-08), عبداللہ حیدر (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 04:14 AM   #6
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,764
شکریہ: 8,792
2,971 مراسلہ میں 10,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

میں نے کچھ عرصہ قبل فاروق صاحب سے گزارش کی تھی کہ اوپن برہان میں اس ترجمے کو شامل کر لیں لیکن مسئلہ وہی یونی کوڈ کا ہے۔ کئی سال سے تراجم اور تفاسیر کو یونی کوڈ میں منتقل کرنے کا کام جاری ہے لیکن یہ کام سست روی کا شکار ہے۔ اوپن برہان پر بے انتہاء محنت کی گئی ہے۔ اللہ ان صاحبان کو جزائے خیر جنہوں نے اس کار خیر میں‌ حصہ لیا لیکن چند کمیاں باقی ہیں جس کی وجہ سے بہت سے لوگ اسے استعمال کرتے سے کتراتے ہیں۔ بڑی وجہ یہ ہے کہ اس میں اردو زبان کے اہم تراجم شامل نہیں کیے جا سکے۔ مندرجہ ذیل تراجم شامل ہو جائیں تو یہ ایک لاجواب حوالہ جاتی ویب سائٹ بن سکتی ہے۔
1۔ محمود الحسن صاحب کا ترجمہ جو تفسیر عثمانی کے ساتھ شائع ہوا۔
2۔ مودودی صاحب کا ترجمہ
3۔ دارالسلام کا شائع کردہ جدید ترجمہ قرآن جو تین علماء نے کیا ہے۔ اہل حدیث مکتبہ فکر کا اس سے اچھا ترجمہ میری نظر سے نہیں گزرا۔ جونا گڑھی صاحب کا ترجمہ کافی مشہور ہے لیکن ضرورت سے زیادہ بامحاورہ ہونے کی وجہ سے اس میں قرآنی متن سے بُعد پیدا ہو گیا ہے جس کا اعتراف خود پبلشر کو بھی ہے۔
4۔ حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ
5۔ اشرف علی تھانوی صاحب کا ترجمہ جو بیان القرآن کے ساتھ شائع ہوا۔
6۔ محمد جونا گڑھی صاحب کا ترجمہ
7۔ عبد الرحمٰن کیلانی صاحب کا ترجمہ
میری دیانتدارانہ رائے ہے کہ یہ کام فری لانسرز کے بس سے باہر ہے۔ اگر اسے واقعی پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے تو پروفیشنل انداز اپنانا ہو گا۔ اور بہترین حل یہ ہے کہ اجرت دے کر تراجم کو ٹائپ کرا لیا جائے ورنہ اس پراجیکٹ کا بھی وہی حال ہو گا جو دوسرے فورمز پر ہو چکا ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ کام زیادہ سے زیادہ چار پانچ ہزار روپے میں ہو سکتا ہے۔اور اتنی رقم کا بندوبست کرنا مشکل نہیں‌ہے۔
والسلام علیکم

Last edited by عبداللہ حیدر; 25-10-08 at 04:47 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-03-09), یاسر عمران مرزا (03-12-10), وقار عباسی (23-01-12), میاں شاہد (27-09-08), منتظمین (27-09-08), مجیب انڑ (31-01-10), محمدعدنان (28-09-08), ابوسعد (27-01-11), ابن جلال (27-09-08), تفسیر حیدر (28-09-08), حسان (28-09-08), سعود (25-03-09), عبداللہ آدم (03-12-10)
پرانا 27-09-08, 04:21 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

2-3 ہزار میں بھی دے سکتا ہوں۔ اپ یہ دیکھیں کہ مارکیٹ میں پروف ریڈ کے ساتھ نذر صاحب کے ترجمے کو کتنے میں حاصل کیا جا سکتا ہے اور کتنا وقت درکار ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), میاں شاہد (27-09-08), محمدعدنان (28-09-08), حسان (28-09-08)
پرانا 27-09-08, 04:27 AM   #8
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,764
شکریہ: 8,792
2,971 مراسلہ میں 10,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

بامحاورہ ترجمہ A4سائز کے تقریبا تین سو صفحات میں آ جاتا ہے۔ 14 پوائنٹ سائز میں۔
2،3 ہزار ان شاء اللہ میں کر دوں گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), میاں شاہد (27-09-08), محمدعدنان (28-09-08), ابن جلال (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 12:14 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

میرا خیال ہے کہ اس ترجمہ کے ناشر سے رابطہ کیا جائے شاید وہ فائل دینے پر آمادہ ہو جائیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), ابوسعد (27-01-11), سعود (25-03-09)
پرانا 27-09-08, 12:31 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے کہ اس ترجمہ کے ناشر سے رابطہ کیا جائے شاید وہ فائل دینے پر آمادہ ہو جائیں
مشکل ہے کوئی بھی پبلشر اپنی فائل نہیں‌دیتا البتہ اگر جان پہچان ہو تو کام ہوجاتا ہے ورنہ آپ اسے رقم کی آفر کریں تب بھی نہیں مانے گا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), ابوسعد (27-01-11), ابن جلال (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 01:52 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

بھائی جان اگر میری بات مانے۔ تو علامہ طاہر القادری صاحب کا عرفان القران سب سے اچھا ترین ہے اور یہ یونی کوڈ میں بھی۔۔
پلیز اگر آپ خود اور ہمیں خوش کرنا چاہتے ہیں تو یہ استعمال کر لیں۔
minhaj.quran.org شکریہ
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-09-08, 03:17 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

طاہر القادری کا پہلے سے موجود ہے۔ لیکن کچھ فرقے اس پر متفق نہیں‌ہیں۔ نذر صاحب کے ترجمے پر اکثر فرقے متفق ہیں۔
یار اتنے لوگ ہیں اگر ایک شخص ایک پارہ ہی مدون کر دے تو 10 سے پندرہ دنوں میں مکمل ہو جاتا ہے یہ ترجمہ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), مجیب انڑ (31-01-10), محمدعدنان (28-09-08), ابن جلال (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 04:24 PM   #13
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,209
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

2 سے 3 ہزار تک میں بھی کر دو گا انشاء اللہ ۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), یاسر عمران مرزا (03-12-10), محمدعدنان (28-09-08), ابن جلال (27-09-08), عبداللہ حیدر (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 04:29 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

تو اس طرح ہمارے پاس ہوئے
منتظمین 2000
عبداللہ حیدر 3000
وسیم 3000
کل 8000

کوئی اور صاحب جو اس میں حصہ ڈالنا چاہیے؟

Last edited by منتظمین; 27-09-08 at 04:33 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-09-08, 04:34 PM   #15
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,209
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اگر کوئی کمی بیشی ہوئی تو انشاء اللہ وہ بھی کر دو گا ۔۔ بس آپ یہ نیک کام جلد سے جلد شروع کریں۔۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), وقار عباسی (23-01-12), محمدعدنان (28-09-08), ابن جلال (27-09-08), تفسیر حیدر (28-09-08), عبداللہ حیدر (27-09-08)
جواب

Tags
arabic, color, com, php, search, فورم, فورمز, فری, ویب, ونڈوز, قران, لوگ, نظر, مکمل, موجودہ, منتقل, اللہ, انگلش, اردو, بھائی, تحریر, جواب, خان, شخص, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger